’’ ریشمی شلوار کرتا جالی کا ‘۔۔۔ نامور رقاصہ اور اداکار محمود کی بہن مینو ممتاز انتقال کر گئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ ریشمی شلوار کرتا جالی کا ‘۔۔۔ نامور رقاصہ اور اداکار محمود کی بہن مینو ممتاز انتقال کر گئیں

بھارتی کے اردو اخبار کی ویب رپورٹ کےمطابق مینو ممتاز کے انتقال کی اطلاع ان کے بھائی انور علی نے ممبئی میں دی اور کہا کہ ان کی پیاری بہن مینو ممتاز کا کینیڈا میں انتقال ہو گیا ہے ۔مینو مشہور بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار محمود کی سگی بہن تھیں اور اس کا اصل نام ملک النسا تھا ۔فلموں میں اپنے مخصوص انداز کے رقص کے لئے مشہور مینو نے اپنی اداکاری کا آغاز سٹیج شو سے کیا اور پھر وہ اپنے والد ممتاز علی کی جانب سے لکھے گئے کئی ایک نغموں پر بھی رقص کر چکی ہیں ۔ممبئی کے مضافات ملاڈ کے نڈیاڈ والا کمپاونڈ...

مینو کو رقص میں مہارت تھی اور 1950کے اوائل سے انہوں نے ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرے ۔واضح رہے کہ مرحوم اداکارہ مینا کماری نے ملک النسا کو مینو نام رکھنے کا مشورہ دیا تھا اور اس پر عمل کرنے کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور ایک کے بعد ایک کئی ایک ہٹ ہندی فلموں میں ڈانس کیا ۔100ے زائد فلموں میں کام کرنے کا شرف رکھنے والی مینو کو1957میں بنائی گئی فلم ’’ نیا دور‘‘کے مشہور نغمے ’ریشمی شلوار کرتا جالی کا ‘پر رقص کرنے کیلئے جانا جاتا ہے ۔ یہ نغمہ آشا بھونسلے اور شمشاد بیگم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزرگوں کا عالمی دن حکومت کی طرف سے آزادی کارڈ دینے کا بھی اعلانعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) بزرگوں کے  عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر عمرکوٹ  کی جانب سے  سماجی تنظیم سی ایس ایس پی کے تعاون سے بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2 اہلکاروں کی شہادت، پولیس کا احتجاجی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور : پولیس نے 2 اہلکاروں کی شہادت کے بعد مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور کہا مظاہرین کوبتی چوک سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ لفافہ خوروں کو لبیک کے درجنوں شہید بے تحاشہ زخمی نظر نہیں آئے Shame on you ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سالگرہ، پاک افواج کا نیک خواہشات کا اظہارپاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جن افراد کو روز گار میں مشکلات کا سامنا ہے آج وہ ان شاءاللہ بڑی اچھی بہتری کی جانب پیش قدمی کریں گے اور جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »