’’ افغانستان سے نکلنا تھا تو پاکستان ۔۔‘‘ انگلینڈ کا آنے سے انکار شعیب اختر نے کھری کھری سنا دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلش بورڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے بڑا میچ نیوزی لینڈ سے ہوگا، اب ہم نے انہیں ورلڈ کپ میں پینجہ لگانا ہے۔سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ پی سی بی اپنی سلیکشن ٹھیک کر لے ، جو تین چار لڑکے ٹیم کی ضرورت ہیں اُن کا انتخاب کرے تاکہ ہم ورلڈ کپ میں مضبوط ٹیم بن کر اتریں۔شعیب اختر نے کہا کہ اپنا غصہ نکالنے کا وقت میدان میں ہوگا، بس کھلاڑیوں کو اپنی تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں کرکٹ کو کچھ نہیں ہونا، پاکستان نے اس سے بہت بُرا وقت بھی دیکھا ہوا ہے۔اس سے قبل...

نیوز سے گفتگو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پہلے سےطے ہوگیا تھا کہ پاکستان کا بیانیہ خراب کرنا ہے۔شعیب اختر نے کہا تھا کہ دورہ ختم کرنے سے پہلے پاکستان آکر حالات تو دیکھ لیتے، میری خواہش تھی کہ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آجاتی۔شعیب اختر نے کہا کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا، پی سی بی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونا ہوگا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میری خواہش تھی کاش انگلینڈ پاکستان آجائے اور یہ بیانیہ دے سکیں کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، مگر انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کا ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لگتا ہے پہلے سے طے ہوگیا تھا پاکستان کابیانیہ خراب کرنا ہے، شعیب اخترسابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میری خواہش تھی کاش انگلینڈپاکستان آجائے اور یہ بیانیہ دےسکیں کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، مگر انگلینڈ نےنیوزی لینڈ کا ساتھ دیا۔ Keya bat ke hai sir je great man ایک بات بالکل درست کہی شعیب اختر نے کہ فوجی بھیجتے ہوئے پاکستان محفوظ ملک تھا اور اب غیر محفوظ پتا نہیں کیوں ہم ان کافروں کی منافقانہ پالیسی نہیں سمجھ پاتے ان کا بس چلے تو پورے پاکستان کو ختم کردیں ہمارے بڑوں کو غیرت مندی کا ثبوت دیتے ہوئے سخت موقف اپنانا چاہیئے یہ پاکستانی عوام کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔ عمران خان، رمیز راجہ، انگلینڈ ،پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز ،پاکستانی فوج یا آئی -ایس-آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستانی عوام اتنے اسلامی انتہا پسند ہوچکے ہیں کہ پوری دنیا مجبور ہوچکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے خوردنی اشیاء سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالےخیبر : حکومت پاکستان نے انسانی بنیادوں پر خوردنی اشیا سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالے کردیئے ، اشیا میں چینی، دالیں، ٹا وغیرہ شامل ہیں‌۔ اپنے پاکستان میں لوگ مہنگائ اور بھوک سے سسک رہیں ھے اور ہمارے نام نہاد سیاسی غنڈے کھانے پینے اور دیگر اشیاء سے لدے ٹرک اور کنٹنیر دوسرے ملکوں میں بھیج رہیں ھے all fans my name is saima khan i live in Karachi Pakistan please friend folliw me i follow back you like my post i like your post i promise you all ALLAH twanu aqal dewy....koi pakistan di ghreb awM bary v socho....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوتذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔ بہت خوشی کی خبر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی دباؤ میں نا آئیں اور اپنے فیصلے خود کریں Salute to S.Y.R GILLANI SB Very good 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »