’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19

افغانستان کی ٹیم اپنے تمام چھ میچز ہار کر پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے جبکہ بنگلادیش کی ٹیم کے چھ میچوں کے بعد پانچ پوائنٹس ہیں، سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لئے بنگال ٹائیگرز کو افغانستان کے خلاف کامیابی ضروری ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران جب گلبدین نائب سے بنگلادیش سے متعلق میچ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا افغان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بہترین بیٹنگ اٹیک کی حامل بھارتی ٹیم کے خلاف آپ نے ہماری پرفارمنس دیکھی لہٰذا اگر وکٹ نے ہمارے اسپنرز کو مدد دی تھی تو صرف بنگلادیش نہیں ہر ٹیم کے لئے اُنہیں کھیلنا مشکل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگوٹھا چھاپانگوٹھا چھاپ کسی کوکہہ کر تو دیکھیں، برا مانے گا۔غصے کا اظہار کرے گا۔ لیکن کیا کریں ہم ہیں ہی انگوٹھا چھاپ، حبیب جالب نے کہا تھا کہ یہ جو دس کروڑ ہیں، جہل کانچوڑہیں۔ اب جہل کا نچوڑ ہوں یا نہ ہوں، لیکن ہیں ہم انگوٹھا چھاپ۔ ہم نے خواندہ اور ناخواندہ کی تعریف […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پکانے سے قبل انڈے کو دھونے کا نقصان جانتے ہیں؟کیا آپ انڈوں کو ابالنے یا پکانے کے لیے توڑنے سے قبل دھوتے ہیں؟ تو جان لیں کہ آپ اس صحت مند غذا کو اپنے لیے نہایت خطرناک بنا رہے ہیں۔ 🥚 ko agar na dohey to wo mukrow hoty hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہےشام تک اکھٹی ہونے والی بھیک میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا کہ کم ملے گا یا بطور سزا نہیں ملے گا۔ اب تو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ لگتا ہے بھیک کے سکے اچھالنے والا نہیں بلکہ بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم کرکٹ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟ - Opinions - Dawn NewsDawn nows sharam kro agr ha to Shut up
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا عرب دنیا میں مذہب سے دوری بڑھ رہی ہے؟بی بی سی عربی کی جانب سے شمالی افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں کیے گئے تفصیلی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عربوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد اب خود کو ’غیر مذہبی‘ قرار دے رہی ہے۔ نیں اچھا اقدام ھے اسلام دین ھے مذھب نئیں اور دین سے کوئے دور نے ھو ساگتا اپنی مرضی کی رپورٹ بنائی۔ ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاںقطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاں pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI WellcomeQatariEmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »