انگوٹھا چھاپ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘انگوٹھا چھاپ’ پڑھیئے آج کا بلاگ: AajNews AajBlogs

کسی کوکہہ کر تو دیکھیں، برا مانے گا۔غصے کا اظہار کرے گا۔ لیکن کیا کریں ہم ہیں ہی ، حبیب جالب نے کہا تھا کہ یہ جو دس کروڑ ہیں، جہل کانچوڑہیں۔ اب جہل کا نچوڑ ہوں یا نہ ہوں، لیکن ہیں ہم ۔ ہم نے خواندہ اور ناخواندہ کی تعریف میں سنا تھا کہ جو دستخط کرنا جانتا ہے، اور اپنے دستخط کرسکتا ہے، وہ پڑھے لکھوں میں شمار ہوگا، لیکن اب تو اچھے اچھے پڑھے لکھوں کو بنا دیا گیا ہے۔ہر روز بنک والوں کا پیغام آتا ہے، اپنے انگوٹھے کی تصدیق کرادیں، ورنہ اکاونٹ بند ہوجائے گا۔ ہر جگہ بورڈ لگا ہے۔آئیے اپنے انگوٹھے کے نشان...

ابھی تو انگوٹھے کے استعمال کے نئے نئے انداز سامنے آرہے ہیں۔ معروف میسیجنگ سروس واٹس اپ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کی سہولت کےلئے نیا فیچر ‘فنگر پرنٹ اسکینر’ متعارف کروا دیا ہے۔واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے فنگر پرنٹ کے ذریعے اینڈ رائیڈ موبائل سیکورٹی کا فیچراپنے اینڈرائیڈکے تازہ ترین ورژن میں متعارف کروایاہے۔اس فیچر کےاستعمال سے اینڈرائیڈ ڈیوائس میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے فنگر پرنٹ اسکینر سے کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کی واٹس ایپلی کیشن نہ کھول سکے گا اور نہ ہی واٹس ایپ...

ٹیکنالوجی سے نکل کردیکھیں توسیاست میں بھی انگوٹھے کا بہت عمل دخل ہے۔نئے پاکستان کی نئی حکومت تو انگوٹھے کی کے بل پر وجود میں آئی ہے۔ شائد اسی لیے مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ وزیراعظم ہم پر مسلط کیا گیا ہے اب چاہے جو بھی ہو ہم اپنے انگوٹھے کی حفاظت کےلئے بہت فکر مند ہیں، کہیں سوتے میں کوئی ہمارا انگوٹھا نہ چرالےجائے، اگر یہ ہوا تو ہمارا سب کچھ لٹ جائے گا، کہ ہم ہونے کی وجہ ہی سے تو اتنے معتبر ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم 1985سے احتساب کا عمل شروع کریں، ہم بھی تیار ہیں، غلام سروراسلام آباد : وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان انیس سو پچاسی سے احتساب کا عمل شروع کریں، ہم بھی حساب دینے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم بجٹ کوپاس ہونے سے روکنے کیلئے ہر کوشش کریں گے، بلاول بھٹواسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا عوام نےکٹھ پتلی حکومت اورعوام دشمن بجٹ کو مستردکردیا، ہم بجٹ کوپاس ہونے سے روکنےکیلئے کوشش کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امجد صابری کو ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئےامجد صابری کو ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئے Read News AmjadSabri deathanniversary pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امجد صابری کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امجد صابری کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوامجد صابری نے والد کے انتقال کے بعد ان کی مشہور قوالیوں ’’تاجدارحرم‘‘ اور’’بھر دو جھولی میری‘‘ پڑھ کر شہرت حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نہ یہ مصر ہے نہ ہم میاں صاحب کو مرسی بننے دیں گے: مریم نوازAb to bn gya HahahahhahahahahahahahahahhahahahaHHhHhHHHHHhahHhHHH مرسى مرسى نواز شریف مرسى MaryamNawaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »