’’کسی ایک اوپنر کو ٹیم سے نکالنا ہوگا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’کسی ایک اوپنر کو ٹیم سے نکالنا ہوگا‘‘ ARYNewsUrdu

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے اب کسی ایک اوپنر کو نکالنا ہوگا۔

شعیب اختر نے کہا کہ محمد رضوان نے اوپرکے نمبروں پر بلے بازی کرکے ان کو ملنے والے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں اپنی جگہ محفوظ کرلی ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ انہیں سرفراز احمد سے بھی اسی طرح کی توقع تھی لیکن انہوں نے تین سال بعد اسے سیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dono ko nikal do..humarey openers 5 overs mai out ho jatey hain jis se team under pressure ho jati hai...Bina openers k khelo.

I need energetic and hardworking students and peoples who want to online earning just invest 2 dollar withdraw 1 by jazz cash/easypaisa dollar whats app +923120741036

کسی کو بھی نکالنے کی ضرورت نہیں ہے شرجیل اور رضوان اوپن کریں بابر نمبر 3 پر حیدر نمبر 5 پر اور فخر 12 کھلاڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات