اردو کے ممتاز اور مقبولِ عام شاعر عبدالحمید عدم کی برسی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نصرت فتح علی کی آواز میں یہ خوبصورت کلام آپ نے بھی سناہو گا ’’یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے، یہ تیری نظر کا قصور ہے....‘‘ آج اس شاعری کے خالق کی برسی ہے تفصیل جانیے : ARYNewsUrdu

اردو کے ممتاز اور مقبولِ عام شاعر عبدالحمید عدم 10 مارچ 1981ء کو طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئے تھے۔ آج ان کا یومِ وفات ہے۔ عدم کو قادرُ الکلام اور زود گو شاعر مانا جاتا ہے۔ وہ شاعری کی مختلف اصناف پر عبور رکھتے تھے، لیکن غزل گوئی ان کی پہچان بنی۔

10 اپریل 1910ء کو تلونڈی موسیٰ خان، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے عبدالحمید عدم کو سہلِ ممتنع کا شاعر کہا جاتا ہے جنھوں نے اپنے خیالات اور جذبات کے اظہار کے لیے سادہ اور رواں بحروں کا انتخاب کیا۔ ان کی شاعری کے مضامین رومان پرور اور داخلی جذبات و کیفیات پر مبنی ہیں۔ عدم کے کلام کے مختلف مجموعے شائع ہوئے جن میں نقشِ دوام، زلفِ پریشاں، خرابات، قصرِ شیریں، رم آہو، نگار خانہ، صنم کدہ، قول و قرار، زیرِ لب، شہرِ خوباں، گلنار، جنسِ گراں، ساز و صدف، آبِ رواں، سر و سمن شامل ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی کی آواز میں عبدالحمید عدم کا یہ کلام آپ نے بھی سنا ہو گا ’’یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے، یہ تیری نظر کا قصور ہے….‘‘ اس کے علاوہ عدم کے کئی اشعار زباں زدِ عام ہوئے اور ان کی غزلیں فلم کے لیے ریکارڈ کی گئیں۔ورنہ سفر حیات کا کتنا طویل تھاعدمؔ خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Evergreen legend, , ,

ARYNEWSOFFICIAL Gg bilkul favorite one and Favorite person 😘

ARYNEWSOFFICIAL Allah jannat ul firdoos me jhaga de ameen☺️

اللہ تعالی جنت الفردوس میں درجات بلندفرماے آمین ثُم آمین۔

زرداری نے جو پیسے سینیٹ انتخابات میں 160 کروڑ لگایا ہے سودا کے ساتھ اسی قوم سے نکلے گا ایک سال کے اندر پہلی قسط آج 10 مارچ کو وصول کی ھے واپس ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیری اور میگھن کا ذریعہ آمدن کیا ہے اور یہ کتنے امیر ہیں؟ - BBC News اردوڈیوک اور ڈچز آف سسیکس نے جنوری 2020 میں اعلان کیا تھا کہ وہ شاہی خاندان میں عملی طور پر فرائض سرانجام دینا بند کر دیں گے اور اپنے آپ کو مالی طور پر آزاد بنانے کے لیے اپنا کام کرنے کی کوشش کریں گے۔ کتنے امیر ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی اور ولیما تو دیکھامگر یہ شیندی اور شلیما کیا ہیں؟نیا ٹرینڈمقبول ہونے لگایہ دونوں تقریبات پاکستان میں ایک نئے کلچر کو فروغ دے رہی ہیں جس کے تحت لڑکی کے گھر والوں کی جانب سے مہندی اور شادی کی تقریب کے لیے دو کے بجائے ایک ہی تقریب کا Yeh jinky pas haram ka pesa lagany ki jagah nai hoti woh aisi cheezon py lagatay hn AEOsSSEsLahoreDharnaDay9 TeachersKi_KhwariHoriHy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یہ سینیٹ مقابلہ، یہ ایوانِ بالا دنگل !یاد رہے یہ سینیٹ مقابلہ تھا، یہ ایوانِ بالا دنگل تھا، کیا سرکس لگی رہی، کیا نوٹنکی چلتی رہی، کیا مخولیا پروگرام تھا، فراڈ بمقابلہ فراڈ، دونمبری بمقابلہ دونمبری، دھوکہ بمقابلہ دھوکہ، جھوٹ بمقابلہ ۔۔۔۔ تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang IrshadBhatti336 یہاں سب ہی مخول چل رہا تھا۔ کیا ہم عوام نوٹ نہیں کرتے کہ پی ٹی آئی میں جو بھی امیر ہے، پارٹی کو فنڈز دیتا ہے وہ ہی وزیر بنتا ہے، سینیٹر بنتا ہے۔ اُس کی کارکردگی بھلے زیرو ہو، ملکی خزانے پے بوجھ ہو لیکن اُسکی قابلیت پارٹی میں پیسہ دینے والے کی ہے تو سب کچھ اُسکے لیے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ میراٹکٹ ہےاوریہ میری سیٹ،جو کسی اور کو دیدی گئیوفاقی وزیر اسد عمر کو پی آئی اے سے سفر میں اس وقت شدید مشکل درپیش آئی، جب ان کے خریدے گئے ٹکٹ کی سیٹ کسی اور مسافر کو دے دی گئی SamaaTV تفصیلات: تبدیلی آئے رے ،،، سب ادارے ھی تبدیل ھوگئے، پورے ملک کی سیٹیں کسی اور کو دے دی گئی ہیں برباد کرنے کہ لئے تب کیا؟ اب وفاقی وزیر اسد عمر صاحب کے ساتھ یہ ہو سکتا ھے تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں پی آئی اے کے سٹاف ممبرز کے سلوک کی وجہ سے ائیر لائن اس نہج پر پہنچی ھے انٹر نیشنل فلائیٹ میں آ ؤ تو سیٹ ٹی وی خراب ہوتے ہیں ائیر ہوسٹس سے کوئ چیز مانگو تو واپس نہیں آ تیں ھیں کب ٹھیک ہو پیارا پاکستان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کبوتر کی یہ خوبصورت اور نایاب نسل آپ نے شاید ہی پہلے کبھی دیکھی ہو -کبوتر کی یہ خوبصورت اور نایاب نسل آپ نے شاید ہی پہلے کبھی دیکھی ہو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »