’’وطن کی مٹی گواہ رہنا‘‘ گلوکارہ نیرہ نور چل بسیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کے معروف گانوں ملی نغموں اور غزلوں میں اے عشق ہمیں برباد نہ کر اور وطن کی مٹی گواہ رہنا سمیت دیگر شامل ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews

ان کے معروف گانوں ملی نغموں اور غزلوں میں، تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجنا، روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناؤں پیا، آج بازار میں پا بجولاں چلو، کہاں ہو تم چلے آؤ، اے عشق ہمیں برباد نہ کر اور وطن کی مٹی گواہ رہنا سمیت دیگر بہت سے شامل ہیں۔

نیرہ کہتی ہیں کہ بچپن میں وہ کملا اور کانن دیوی کے مذہبی گیتوں ، ٹھمری، غزل اور بیگم اختر سے بہت متاثر تھیں۔ نیرہ کا خاندان نہ تو فن موسیقی سے وابستہ تھا اور نہ ہی نیرہ نے موسیقی کے حوالے سے کوئی رسمی تعلیم حاصل کی۔ 1971 میں نیرہ نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سلسلے وار کھیلوں کے لیے گیت گانے سے اپنے باقاعدہ فن کا آغاز کیا۔ تاہم بعد میں انہوں نے بہت سے نامور شعرا جیسے مرزا اسداللہ غالب، ناصر کاظمی، ابن انشاء اور فیض احمد فیض وغیرہ کے کلام نہایت دلکش انداز سے گائے ہیں جب کہ نیرہ نے دیگر مرد گلوکاروں جیسے کہ مہدی حسن، احمد رشدی و عالمگیر وغیرہ کے ساتھ دو گانے بھی گائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیرہ نور کی تدفین آج کراچی میں ہوگیپاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور گزشتہ رات کراچی میں انتقال کرگئی، ان کی نماز ڈی ایچ اے فیز 4 مسجد و امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔ DailyJang اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظیم گلوکارہ نیرہ نور 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںپاکستان کی نامور گلوکارہ نیّرہ نور گزشتہ رات انتقال کر گئیں، ان کی عمر 72 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیرہ نور کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلبلِ پاکستان نیّرہ نور چل بسیں - BBC News اردوبلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ نیّرہ نور وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔ May Allah bless her..ameen Allah pak jnt me ala mkam ata frmaye Ameen اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ نیرہ نور انتقال کرگئیںبلبل پاکستان چل بسیں، پاکستان کی معروف گلوکارہ اور پلے بیک سنگر نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ان للہ و اناالیہ راجعون ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون وطن کی مٹی میں چلی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلبلِ پاکستان نیرہ نور انتقال کرگئیںنیرہ نور کو نور کو متعدد قومی اعزازات سے نوازا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے آمین 🙏 انتہائی نفیس شخصیت. گائیکی ایسی کہ سن کر سکون محسوس ہو. RIP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کرگئیں09:45 AM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: بلبل پاکستان کا لقب پانے والی پاکستان کی لیجنڈ گلوکار نیرہ نور 72 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال انا لله وانا اليه راجعون اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😥
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »