بلبلِ پاکستان نیرہ نور انتقال کرگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیرہ نور کو نور کو متعدد قومی اعزازات سے نوازا گیا

بلبل پاکستان کا نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکار نیرہ نور 71 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق ان کے بھتیجے نے کی جس نے ٹوئٹر پر بتایا کہ میری تائی جہانِ فانی سے رخصت ہوگئی ہیں۔

نیرہ نور کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 4 بجےمسجدوامام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائےگی اور تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائےگی۔ نیرہ نور نے 2012 میں پیشہ وارانہ گائیکی کوخیر باد کہا ، ان کی منفرد آواز پاکستانی موسیقی کی پہچان ہے۔ابتدائی دنوں میں بیگم اختر اور کانن دیوی کی گلوکاری کا ان پر اثر تھا۔ ریڈیو پاکستان کے لیے گلوکاری کی تو نیرہ نور اس وقت نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کی طا لبہ تھیں۔

نیرہ نور نے فیض صاحب کے کلام کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ، انہوں نے اپنی گلوکاری کے لیے ہمیشہ نہایت خوب صورت شاعری کا انتخاب کیا۔، انہیں ابتدائی طور پر 2006 میں صدر پاکستان نے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ کے ساتھ بلبل پاکستان کے خطاب سے نوازا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّہ مرحومہ کے درجات کو بلند کر کے انہیں جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین تاریخ قوموں کو کچھ مشعل راہ ،نادر و نایاب شخصیات عطاء کرتا ہے ان ہی شخصیات میں ایک نام نئیر نور صاحبہ کابھی ہے جو رہتی دنیاوطن کو اپنا عہد یاد دیلاتی رہئیگی

سادگی کا پیکر اثاثہ موسیقی کی دنیا کا اک عہد تمام ھوا جنت میں ھو مکاں آپکا آمین

ٹی ایل پی سے کہیں لیاقت باغ میں کر لے نماز جنازہ

اللہ درجات بلند فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون

میرا اللّٰہ محترمہ کے درجات بلند کرے الہی آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون

وطن کی مٹی میں چلی گئی

انتہائی نفیس شخصیت. گائیکی ایسی کہ سن کر سکون محسوس ہو. RIP

🙏

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلبلِ پاکستان نیّرہ نور چل بسیں - BBC News اردوبلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ نیّرہ نور وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔ May Allah bless her..ameen Allah pak jnt me ala mkam ata frmaye Ameen اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: مزید 4 کورونا مریض موت کے منہ میں چلے گئےپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی موذی وباء کے باعث مزید 4 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کی شہبا زگل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش صحت مند قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  میڈیکل بورڈنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش کر دی ہے ، بورڈ نے عدالت میں رپورٹ Lanat
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر پی ٹی اے کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں انٹر نیٹ صارفین کو دشواری کاسا منا کرنا پڑ رہا ہے،جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے بھی بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کو دوبارہ پمز منتقل کرنے کا حکم دے دیااسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کو دوبارہ پمز منتقل کرنے کا حکم دے دیا Read News ShahbazGill Islamabad SHABAZGIL PIMSHospital MoIB_Official PTIofficial PTI SHABAZGIL MoIB_Official PTIofficial 🤣🤣🤣 یہ رہا لنڈے کا انقلابی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان  کر دیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور وقار یونس کمنٹری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »