’’فلسطینی زیرعتاب ہیں، اولین ترجیح جنگ بندی ہے‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’فلسطینی زیرعتاب ہیں، اولین ترجیح جنگ بندی ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Palestine Gaza Israel

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فلسطینی اس وقت زیر عتاب ہییں، اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے، ہماری اولین ترجیح جنگ بندی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ او آئی سی کی جانب سے بھی مثبت موقف اپنایا گیا اور مثبت جواب آیا ہے، سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، ہم نے فیصلہ کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو صورت حال سے آگاہ کریں، 20 تاریخ کو ہونے والے اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں موقف پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.

جنگ بندی سب سے بہترین حل ھے۔

War nii khtam kar do.isreal ko

ARYNEWSOFFICIAL Sir ! It is not war it is massacre

لعنت ہے سارے مسلم حکمرانوں اتنا نقصان ہونے پر بھی جنگ بندی نہیں نہیں ہماس کو آرمی اور ہتھیاروں کی ضرورت ہے اب تم لوگوں کے کہنے پر بھی جنگ بند نہیں ہوگی یہی لاسٹ موومنٹ ہے یہودیوں کی اگر آب بھی مسلم حکمران نہ سمجھے ض اپنی باری کا انتظار کرو

ARYNEWSOFFICIAL Jihad lazmi ha

Acha too ye bata dain ky ye missiles aur rockets peechy leny ky liya rakhy howy hain ? Aman ki bt hamesha darpook krta ha aur hum darpook hain shame on us

ARYNEWSOFFICIAL Attack is best defence 💣⚔️

ARYNEWSOFFICIAL جب عاشقانِ رسول کے ہاتھوں پاکستانی پولیس آفیسرز شہید اور سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہورہے تھے اس وقت حکمرانوں کی غیرت اور ہمدردی کہاں تھی مظلوم پاکستانیوں کے ساتھ کسی نے بھی اظہارِ یکجہتی کے لیے کسی قسم کی ریلی نہیں نکالی تو آج فلسطینوں کے حق میں یوم فلسطین منایا جارہا ہے

اولین ترجیح اپنی جان بچانا ہے باقی لوگ تو فلسطین کے مر رہے پاکستان یا کسی اور مسلمان ملک کے تو نہیں لعنت ہے ان حکمرانوں پر

مسلمان حکمران ننگ ملت اور ننگ دیں ہیں۔

کل رات کو پاکستانی اداروں اور باقی ماندہ مسلمان ملکوں کے نہتے بہادروں نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا اور اسرائیل کو مکمل تباہ کرکے فلسطین کو آزاد کیا اور پھر اچانک میری آنکھ کھل گئی! صرف باتوں اور تبصروں کے شیر ہیں سب، غیرت اور ضمیر مر چکا ہے سب کا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر pakistani oar puri muslim ummah k buzdil or dollar khore leaders ki geedar bhabkian zor shor say jari hen .. shame on all mulim ummah leaders
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں: عثمان بزدارRIP Muslims countries leaders 👍 Achaa ye to humain pata he naii tha buzdar sahib کاکا خاں کڈ گنڈاسہ لیا. فائلاں اورے پرے کر قر لے کم تیرے وی ایڈے چنگے کوئی نئں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائداعظم فلسطین بارے پالیسی کے معمار، وزیراعظم اس کے امین ہیں:فوادچودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی، اب وزیراعظم عمران خان اس کے امین ہیں۔ Beautiful words by fawadchaudhry but unfortunately, of no significance. Israel definitely weighs the opinion of QuaideAzam heavily, but that of ImranKhanPTI does not deter Israel from killing of innocent Palestinian people in Gaza.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائداعظم فلسطین بارے پالیسی کے معمار، وزیراعظم اس کے امین ہیں:فوادچودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی، اب وزیراعظم عمران خان اس کے امین ہیں۔ شکر ہے چوہدری فواد زندہ ہے ۔۔۔عید مبارک چاند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل اور فلسطین کے مابین فوری سیز فائر کیلئے کام کر رہے ہیں اقوام متحدہجنیوا ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئترس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین فوری سیز فائر کے لئے کام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل فلسطین تنازع: غزہ میں ’لوگ خوفزدہ ہیں کہ اگلا دھماکہ کہاں ہوگا‘، اسرائیل میں تھائی لینڈ کے دو شہری ہلاک - BBC Urdu1۔ اسرائیلی فضائی حملے کے بعد غزہ کے گودام میں آگ لگ گئی 2۔ غزہ میں ہلاک ہونے والے بچے ’امدادی منصوبے کا حصہ تھے‘ 3۔ اسرائیل میں فلسطینی جنگجوؤں کے حملے میں تھائی لینڈ کے دو شہری ہلاک لائیو پیج: 📷 Getty Images Israel is a terrorist State. IsraelStopPlayingVictim FreePalestine GazaUnderAttackk Gaza Palestine PakistanstandswithIndia PalestineBleedsWorldSleeps PakistanstandswithPalestine ہلاک نہیں ، شہید ہونے والے بچے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »