’’غریبانہ‘‘ آئے، صدا کر چلے!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا نہیں ہے کہ ہم پر ہمیشہ صرف بُرا وقت گزرا ہے‘ اِس قوم کے نصیب میں کبھی اچھا وقت بھی ہوا کرتا تھا۔ جن کی عمریں خاتمے کی منزل تک آ گئی ہیں وہ سوچتے ہیں کہ وہ بھی کیا زمانہ تھا پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا کالم:RoznamaDunya DunyaComlumns

ایسا نہیں ہے کہ ہم پر ہمیشہ صرف بُرا وقت گزرا ہے‘ اِس قوم کے نصیب میں کبھی اچھا وقت بھی ہوا کرتا تھا۔ جن کی عمریں خاتمے کی منزل تک آ گئی ہیں وہ سوچتے ہیں کہ وہ بھی کیا زمانہ تھا جب پاکستان میں قیمتیں قابو میں رہا کرتی تھیں، بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا نظام بھی کارگر تھا، بجلی ہوا کرتی تھی۔ لوڈ شیڈنگ کیا بلا ہوتی ہے؟ کسی کو کچھ معلوم نہ تھا۔ یقین سے کہا جا سکتا ہیے کہ وہ کوئی بہت پرانا زمانہ ہوگا جب بجلی ہوا کرتی تھی‘ تب اُس سے لگنے والے جھٹکے بھی ہوا کرتے تھے۔ بجلی نہ رہی تو وہ جھٹکے بھی نہ...

ہم نے عرض کیا کہ حکومت پٹرول کے نرخ بڑھاکر ہماری موٹر سائیکلوں کو ناکارہ بنانے اور ہمیں ''ری سائیکل‘‘ کرنے یعنی دوبارہ سائیکل کے زمانے میں بھیجنے پر تُلی ہوئی ہے اور آپ اِس اقدام کو ترقی کی علامت گرداننے پر کمربستہ ہیں۔ آپ کی یہ بات بھی ہماری سمجھ سے بالاتر ہے! ہم نے عرض کیا اگر یہی حال رہا تو لوگ ایک وقت کی روٹی کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں گے! مرزا بولے ''یہ بھی حکومت کی مہربانی ہی ہوگی کیونکہ روحانیت کا ایک بلند درجہ یہ بھی ہے کہ انسان کھانے پینے کی فکر سے بہت حد تک آزاد ہو جائے۔ حکومت ہمیں بلند روحانی درجات تک لے جانا چاہتی ہے مگر ہم ہیں کہ ناشکرے پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں!‘‘

مرزا کب ماننے والے تھے ۔ جب وہ کسی کی بات نہ ماننے پر تُل جائیں تو اُن کے منہ سے دلائل کا سیلاب اُمڈا آتا ہے! حکومت کے دفاع پر مزید کمر بستہ ہوکر فرمایا ''چند عاقبت نا اندیش لوگوں نے حکومت کو اِس مغالطے میں مبتلا کر دیا تھا کہ غربت ختم کرنے کا ایک اچھا طریقہ یہ بھی ہے کہ غریبوں ہی کو ختم کردیا جائے! حکومت کے اہلِ دانش کو جلد اندازہ ہوگیا کہ یہ کوئی مقبول و محبوب روش نہیں۔ اب حکومت چاہتی ہے کہ غریب خودکشی کا خیال اپنے دل سے نکال دیں۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی ایک غایت یہ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو سال ہونے کو آئے، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دو سال ہونے کو آئے ، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر قتل کر دیاپنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں معمولی سے گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرایہ دار نے برقع پہن کر مالک مکان کے ساتھ نہایت ’ گھناﺅنا ‘ کام کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی اور بے روزگاری سے تنگ ایک کرایہ دار نے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا لیکن پکڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے سے منع کردیاایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کر کے لائسنسوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک سکول کی رپورٹ مکملبڑی خبرآگئیپشاور (آئی این پی) ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل انکوائری کمیشن نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ مکمل کر کے چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »