دو سال ہونے کو آئے، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو سال ہونے کو آئے، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر

لاہور: وزیراعظم عمران خان اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف سرگرم نظر آ رہے ہیں اور اس حوالے سے ضروری اقدامات کیلئے انتظامی مشینری پر دباؤ بڑھائے ہوئے ہیں خصوصاً آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری گوداموں سے گندم مارکیٹ میں لائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کے اعلانات سے محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہونیوالے اضافہ کا ادراک ہے اور خصوصاً آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وہ اس حوالے سے متحرک ہیں اور خود کو جوابدہ سمجھتے ہیں کیونکہ حکومت...

اس حوالے سے حکومتی ناکامی کوئی ڈھکی چھپی نہیں رہی۔ وزیراعظم اور ان کی حکومت ان کے سامنے بے دست و پا نظر آ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مسلسل یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ آٹے، چینی اور پٹرول کا بحران پیدا کرنیوالے اپنے انجام سے بچ نہیں سکیں گے لیکن اب ان کے ان بیانات اور اعلانات کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے کیونکہ عملاً اس حوالے سے پیشرفت نظر نہیں آتی۔ الٹا مافیاز دندناتے نظر آتے ہیں۔ حکومت سے مسائل زدہ، مہنگائی زدہ عوام کو بہت سی توقعات تھیں اور خود وزیراعظم عمران خان ان کیلئے ریلیف کے وعدہ پر آئے...

دو سال ہونے کو آئے مگر حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے مگر کرپشن کرپشن کے نعرے لگا کر عوام کا پیٹ بھرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور افسوسناک امر یہ ہے کہ اب ان کی ناکامی اور نااہلی کے جواب میں مہنگائی زدہ عوام یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ان سے اچھے تو ماضی کے حکمران تھے جو کچھ کرتے تو نظر آتے تھے۔ ہمارے پاس روزگار تو تھا ہمارا چولہا تو جل رہا تھا اور زیادہ مایوسی انہیں ہوئی جو تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے پر جھومتے نظر آتے تھے۔ حالات کا رخ اور خصوصاً مہنگائی کا طوفان بتا رہا ہے کہ حکومت کے پاس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دو سال تک لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی:وفاقی وزیرتوانائیکراچی: دو سال تک لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی:وفاقی وزیرتوانائی Islamabad OmarAyubKhan Loadshedding Cannot End Two Years Karachi SindhCMHouse MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو سال بعد کہا جا رہا ہے بجلی کا مسئلہ اگلے دو سال میں حل ہوگا: راجہ پرویز اشرف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیل ہونے والی طالبہ نے پاس ہونے والی کا روپ دھار کر برسوں نوکری کیگاؤکاؤ کے امتحانات انتہائی دشوار ہوتے ہیں جس میں طلبہ کو چینی زبان، ریاضی، انگریزی اور ایک اور مضمون میں اپنی قابلیت کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔ کروڑں طلبہ کے لیے یہ صرف ایک امتحان نہیں بلکہ اچھا اور پر آسائش سے بھرپور مستقبل حاصل کرنے کا واحد نادر موقع ہوتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیا ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے13ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، اس پابندی کا اطلاق ہر اس فرد پر ہوگا جس نے پچھلے 14دنوں میں ان ممالک میں رہائش اختیار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خوشحالی اور بحالی کا سفر شروع ہونے کو ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »