’’شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا‘‘

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا ہے۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل ہم نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے، رات کو کابینہ میں سمری بھیجی تھی۔ کیس میں شہباز شریف کے فیملی ممبر مفرور ہیں۔

عید الفطر پر کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ بڑا اچھا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد سمری وفاقی کابینہ کو بجھوائی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چکا اب عید منا لو

Aww haae 🤭👀 Bechary Shahbaz Sharif ki adalti permissions aur guarantees bhe kam na aaein... that's Good BTW by the Govt of Pakistan. Appreciate Cabinet decision, ajeeb draamy lagae hue is Sharif Family ny!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے متحرک ہوگئیحکومت شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے متحرک ہوگئی تفصیلات جانئے : DailyJang اب چیزیں سستی ہو جاہینگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »