’’آپ بہت یاد آتے ہیں :شہباز شریف سے خاتون کا مکالمہ‘‘

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:54 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ، ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو کراچی ایئرپورٹ پر خوش

کراچی : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ، ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو کراچی ایئرپورٹ پر خوش گوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا ۔

نیوز نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ایک خاتون کے درمیان کراچی ائیرپورٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ خاتون کا کہنا تھاکہ لاہور کا حشر کر دیا ہے ۔ کچرا دیکھ دیکھ کر دل خراب ہوتا ہے۔ لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے اور آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ خاتون نے کہا کہ ہم آپ کو لاہور میں دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ لاہور ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں اس پر شہباز شریف نے خاتون کا شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے وفد کے ساتھ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے سردار اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ عورت کراچی میں بیٹھ کر لاہور کو گندا کہہ رہی ھے اندھی ھے کیا کراچی کا گند نظر نہیں آتا جو لوگ خود چور ہوتے ہیں انھیں چور ہی استاد نظر آتے ہیں عمران خان نے لوگوں پر پیسہ لگایا جو لوگوں کو نظر نہیں آتا انھیں موٹر وے ہائ وے نظر آتے ہیں جیسی روح ویسے فرشتے

تحریک طالبان پاکستان کا مستقبل 👇

کرائے کے ٹٹو ہر جگہ مل جاتے ہیں بس آپ میں بل دینے کی حیثیت ہونی چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گےاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ، CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت -لاہور شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، متعلقہ بینک افسران نے عدالت میں اپنا بیان دے دیا۔ Respected Prophet Muhammad ﷺ will personally participate in Ghazwa e Hind but this participation would be spiritual as well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا(24 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لئے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف نے ممبر پنجاب کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے تھے۔ گریٹ ورک U should be in jail showbaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلا الیکشن مسلم لیگ ن کا ہو گا: شہباز شریفThe next election will be for PML-N: Shehbaz Sharif Los políticos y el apagón de la confianza | Por Vicente Palermo enricomolinari Chor
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریفسیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔ Lakh lant tum par kutt khan dan Imran khan wohi krny jarha hy ab jharloo nhi chly ga . Ab Na tum bardash hogayy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »