’ بیوقوف نہ بنیں‘ ، ٹرمپ کا شام میں حملوں پر اردوان کو خط - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اگر اچھی چیزیں رونما نہ ہوئیں تو تاریخ آپ کو ہمیشہ شیطان کے طور پر دیکھے گی، امریکی صدر مزید پڑھیں DonaldTrump Erdogan Erdoganletter DawnNews

ٹرمپ نے کہا کہ آپ ہزاروں افراد کے قتل کا ذمہ دار نہیں بننا چاہتے اور میں ترک معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نہیں بننا چاہتا — فائل فوٹو: اے ایف پی

شام میں کُردوں کے اکثریتی علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد خبروں کی زینت بننے کے 3 روز بعد امریکی صدر نے ترک ہم منصب کو بتایا تھا کہ میں بتدریج انقرہ کی معیشت کو برباد کردوں، اگر ترک رہنما خطرناک اور تباہ کن راستہ اختیار کرنے سے باز نہیں آئیں گے‘۔ امریکی صدر نے خط میں کہا تھا کہ ’ تاریخ آپ کو اچھے انداز میں دیکھے گی اگر آپ اسے صحیح اور انسانی طریقے سے کریں‘۔یہ بھی پڑھیں:انہوں نے رجب طیب اردوان کو بتایا تھا کہ ایک ‘ عظیم معاہدہ‘ ممکن ہے کہ اگر وہ کردوں کی سرپرستی میں شامی ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ مظلوم عابدی سے مذکرات کرلیں۔صدر ٹرمپ نے خط میں کہا تھا کہ ’ سخت انسان نہ بنیں، بیوقوف نہ بنیں‘، اختتام میں امریکی صدر نے مزید لکھا تھا کہ ’ میں آپ کو بعد میں کال کروں گا‘۔کا فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی فوج کو وہاں سے بے دخل کرنے کے اچانک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Turkey should take this letter seriously

ٹرمپ انسانی شکل کا شیطان ہے دنیا میں جو بھی ڈہشت گردی ہے اس کے پیچھے امریکہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصروف فنکارہ نے وقت نہ ملنے پر شجر کاری کا شوق کیسے پورا کیا؟ٹورنٹو میں بھی ایک خاتون ایسے گھر میں بڑی ہوئیں جہاں پودے ہی پودے تھے۔ وہ بتاتی ہیں میری والدہ کو پودوں کا بے انتہا شوق تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نیب کی نوازشریف سے تفتیش، تسلی بخش جوابات نہ دے سکےلاہور: (دنیا نیوز) چودھری شوگرمل کیس میں نیب کمبائن انوسٹی گیشن ٹیم نے نواز شریف سے تفتیش کی اور ان سے 13 سوالات پوچھے لیکن انہوں نے کسی کا بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ تسلی بخش کو چھوڑو ۔ کوئی جواب ہی نہیں دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلیملتان(ویب ڈیسک) کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعد رفیق اورسلمان رفیق کو جیل سے رہائی نہ مل پائیلاہور:پیراگون ہاوسنگ سکینڈل میں عدالت نےخواجہ برادران کی بریت اورعدالتی دائرہ اختیارکیخلاف درخواستیں مستردکردیں اور جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبرتک توسیع کردی That’s good سڑنے دو ان کو جیل میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمتوں سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر گورنر سندھ بھی خاموش نہ رہ سکےکراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومتیں ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی وزرا اور مشیران جو شاہی جوڑے سے نہ مل پائےمنگل کے شب برطانوی شہزادہ ولیم اور ان اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی پاکستان مانومنٹ آمد پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے باعث حکومتی وزرا اور مشیران شاہی جوڑے سے ملنے میں ناکام رہے۔ Acha hua bechari harrassed feel krti Eh itna Barha issue nahi hai... BBC News اردو BBCUrdu · RoyalsVisitPakistan: نصف درجن وزرا اور مشیران سکیورٹی وجوہات کے باعث شاہی جوڑے سے نہ مل پائے Re
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »