’ اس بار قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ اس بار قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے‘

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ اس بار قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ایس ایل کی اچھی تیاری رہی اور کیمپ میں کافی محنت کی ہے، کیمپ میں پریکٹس میچز کھیلے جس میں خامیوں کو دور کیا، اس مرتبہ لاہور قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے۔شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین بولنگ کروں۔

قلندرز کے کپتان نے مزید کہا کہ بابراعظم میرا فیورٹ ہے مگر میچ میں ٹیم اپنی اپنی، بابر اعظم نمبر ون پلیئر ہے، اس کو آؤٹ کرنے کیلئے جادوئی بولنگ کرنا پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری ۔۔۔۔دیکھا ڈالر کے اوپر جانے سے بیرون ملک پاکستانیوں کو فائدہ ہورہا ہے کے نہیں' فواد چوہدری Lant PTI pr That's great thanks to all of them they're just doing an amazing job for the whole nation
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لعنت ایسی محبوبہ پر ۔۔عاشق نےاسکی ماں کو گردہ دیا ۔۔لیکن اس نے کیا کام دکھایا۔۔خبر اور ویڈیو دیکھیںایک واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لئے اپنی کڈنی تک ڈونیٹ کردی لیکن جواب میں محبوبہ نے ایسا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی ہر ٹیم میں پاکستانیوں کا راج: ’اس ون ڈے ٹیم کو تو انڈیا اے بھی ہرا دے گی‘ - BBC News اردوسال 2021 پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بہترین سال رہا ہے اور ایسے معلوم ہوتا ہے کہ خواہ وہ ٹی ٹوئنٹی ہو، ون ڈے یا ٹیسٹ فارمیٹ ایسے معلوم ہوتا ہے کہ سال بہترین ٹیمیں پاکستانی ٹیموں کے بغیر پوری ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔ صارفین نہیں 'ناضرین' بی بی سی اردو کا بھی کوئی حال نہیں Ohhhhhh just shut Indians are just showing their hatred that's the real shameful attitude in the last few years they're even just dominant in the ICC 😁😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہودی عبادت گاہ پر حملہ: ’میں مرنے کے لیے آیا ہوں، اس کے لیے میں دو سال سے دعا کر رہا تھا‘ - BBC News اردوامریکی ریاست ٹیکساس کے کولیول نامی علاقے میں یہودی عبادت گاہ میں موجود فیصل اکرم اور ان کے بھائی گلبر کے درمیان اّخری فون کال میں سنا جا سکتا ہے کہ فیصل کا خاندان انھیں ہتھیار ڈالنے پر آّمادہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مسلمان ہو اور دہشت گرد نہ ہو تو پھر نام کا ہی مسلمان ہو۔۔۔ MI5 ہی امریکہ تک لے کر آءی ھو گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’اس کے سر میں کلہاڑی پیوست تھی۔۔۔ مگر مریض کی جان بچانے کے لیے بے رحم ہونا پڑتا ہے‘ - BBC News اردوایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر عبدالعزیز نے اپنی پروفیشنل زندگی میں کئی ہائی رِسک امراض اور میڈیکل کنڈیشنز کے مریضوں کے آپریشن کیے ہیں۔ وہ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے نازک اور حساس آپریشن کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ بڑی کامیابی ہے ایسے عنوانات کو میڈیا پر لانا چاہئے جس میں انسانیت کی خدمات محبت کا عنصر پایا جائے ماشاء اللہ 👏👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین نے شاہد آفریدی کی بات کیوں نہ مانی؟پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی کپتانی ضرور ایک چیلنج ہے لیکن محمد حفیظ اور فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی سے آسانی ہو گی: شاہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »