’اس کے سر میں کلہاڑی پیوست تھی۔۔۔ مگر مریض کی جان بچانے کے لیے بے رحم ہونا پڑتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیورو سرجن ڈاکٹر عبدالعزیز: متعدد ہائی رسک آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جن کی سانسیں مریضوں کی سانسوں کے ساتھ چلتی ہیں

’میں راؤنڈ پر تھا کہ مجھے فون کال آئی کہ جلدی پہنچیں، مریض کی حالت بہت خراب ہے۔۔۔۔‘

یہ کہنا ہے ایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر عبدالعزیز کا، جنھوں نے اب تک کی اپنی پروفیشنل زندگی میں بہت سے ایسے ہائی رِسک آپریشنز کیے ہیں جن میں مریض کی جان جانے کے خدشات ہوتے ہیں۔پروفسیر ڈاکٹر عبدالعزیز خان نے ایم بی بی ایس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔ اسی طرح انھوں نے نیورو سرجری کی سپیشلائزیشن میں بھی امتیازی پوزیشن حاصل کی تھی۔

ڈاکٹر عبدالعزیز کا کہنا ہے ’سونے سے بننے والی کوئی بھی چیز دوبارہ ڈھل سکتی ہے، اور اس دوران وہ قابل استعمال رہتی ہے۔ اس کی حیثیت اور نوعیت پر زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ مگر ایک مرتبہ ہیرا غلط کٹ جائے تو اس کی صورت کو واپس لانے کا کوئی راستہ نہیں بچتا، یعنی نیورو سرجری میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ نیورو سرجری کی حساسیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے دوران شرح اموات اور شرح معذوری بہت زیادہ ہوتی ہیں۔‘ڈاکٹر عبدالعزیز بتاتے ہیں کہ انھوں نے اپنے کیریئر میں دیکھا ہے کہ نیورو سرجری...

ڈاکٹر عبدالعزیز حال ہی میں ایک مریضہ کے دماغ سے ایک خطرناک کیڑے سے بننے والے ہائڈیٹِڈ سِسٹ کی سرجری کو اپنے کیریئر کا ایک ایسا کیس سمجھتے ہیں جو ان کے اور ان کی ٹیم کے لیے انتہائی چیلینجنگ تھا۔ ڈاکٹر عبدالعزیز خان کا کہنا تھا ’ہم نے خاتون کو آپریشن کے لیے تیار کیا۔ اس کے لیے مریضہ کو دو، تین دن تک ہسپتال میں رکھا گیا۔ لواحقین کو خطرات سے آگاہ کیا کہ یہ ایک انتہائی حساس کیس ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍🏻🙃

👏👏👏👏👏👏👏👏

ماشاء اللہ

بڑی کامیابی ہے ایسے عنوانات کو میڈیا پر لانا چاہئے جس میں انسانیت کی خدمات محبت کا عنصر پایا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہورمیں خاتون ڈاکٹر اور اس کے تین بچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والوں میں ماں، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، ریسکیو
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمدکاہنہ میں ڈاکٹر ناہید اور ان کے 3 بچوں کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا: پولیس 😪 Where’s the husband or daddy?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »