’یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا انتہائی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے 23 مارچ کے اعلان پر کہا ہے کہ یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے۔ پی ڈی ایم کے

مہنگائی مارچ پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے۔ 23 مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روایتی پریڈ کرتی ہیں جس میں پاکستانی عوام سمیت غیر ملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں۔ پریڈ کی تیاری کے حوالے سے اسلام آباد کو سکیورٹی الرٹ پر رکھا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پریڈ کی تیاری کے لئے بعض راستے دو تین روز قبل بند بھی کردئیے جاتے ہیں- ایسے وقت پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں۔ مناسب ہوگا کہ اگر پی ڈی ایم مارچ کی کال اپریل میں لے جائے۔ یوم پاکستان کو عوام کے نام پراحتجاج اور خلفشار کے دن کے طور پر اجاگر کرنا پی ڈی ایم کا ملک مخالف قوتوں کی خدمت کرنے کے مترادف ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا نے سانحہ سیالکوٹ پر غیرذمہ دارانہ بیان اورجوازدینے کی کوشش کی، 23مارچ قوموں کوجوڑنے کا دن ایک دوسرے سے الگ کرنے کا دن نہیں،23مارچ کوہم بھی یہاں ہے دیکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دے کرپھربدلتے رہے ہیں، مولانا کئی دفعہ تاریخیں بدل چکے ہیں، اس باربھی ایسا ہی ہو گا۔ مولانا کی ساری کوشش دوبارہ سسٹم میں داخل ہونے کے لیے ہے، مولانا اب سسٹم کا حصہ نہیں ہے اس لیے وہ چاہتے ہیں سسٹم ختم ہوتاکہ ان کی جگہ بنے، مولانا کی اب کوئی بات سننے کوتیارنہیں نہ ان کے کوئی ساتھ ہے، وہ حوصلہ کریں اوردائیں،بائیں دیکھیں، آپ کے ساتھ کوئی بھی نہیں ہے،23مارچ بھی آجائے گا،سب دیکھ لیں...

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ استعفوں کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ فضل الرحمان کے چہرے پر آج مایوسی کے بادل چھائے ہوئے تھے۔ 23مارچ کا دن تاریخی اہمیت کا حامل دن ہے جس کو قوم یوم پاکستان کے طور پر مناتی ہے، اس دن پر احتجاجی مارچ کا اعلان کرنے والے قومی یکجہتی خراب کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan k qoumi din par jali opposition or jali PDM nakam or na mukamal PDM tamasha karna chahti ha jo minar e Pakistan waqie sy zyada sangin ha pakistan ko nadnam karny ki sazish ha ye

اصلی 🐕🐕🐕 پی ٹی آئی کے شیدا ٹلی فواد ڈبو

غیرذمہ دار اورنااہل ونالائق ٹولےسےوطن بچانےکیلئے23 مارچ کی تاریخ ہی بہت مناسب تھی

گو نیازى

🤣🤣

arsched Arshadbhatti336 iqrarulhassan HamidMirPAK _Mansoor_Ali arifhameed15 SAMAATV arynewsud geonews_urdu BBCUrdu There are about 28,000 Pakistani students who have to go back to China. There is a problem with their feature do this program please(someone who is help .)

کچھ نہیں ہو گا !! آپ اپنی نیند پوری کریں🙄

چودہ اگست والا مارچ بھول گے ہو یوتھیو ? 😱🙀🤭🤣

یہ تو صرف غیر ذمہ دارانہ قدم ہے اپ کی پوری حکومت غیر ذمہ داری سے چل رہا ہے

اور 14 اگست 2014 کو یوم آزادی کے موقع پر تحریک انصاف کا فسادی مارچ شروع کرنا بہت ذمہ دارانہ اقدام تھا۔ ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھی یوم ثقافت پر مراد علی شاہ کی مبارکبادوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ثقافت اور یکجہتی کے دن پر پوری دنیا میں بسنے والے سندھیوں کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدتپاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت ISPR PakistanArmy 50thMartyrdomDay MajorShabirSharifShaheed MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہےانیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang دم دبا کے بھاگ آئے تھے نوے ہزار شہادت کے پیکر. ان بھگوڑوں کو سزا دینے کے بجائے ایوارڈ دے رہے ہو کتے کمینے لوگ. Great Hero Tiger.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہےافواج پاکستان زندہ باد علی محمد رانا I salute sir💝 فوٹو میجر اکرم شہید کا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش04:14 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی کیخلاف مارچ کرنے کااعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے 23 مارچ کو مہنگائی کیخلاف مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ WHY MARYAM SAFDAR IS HIDING THESE DAYS
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »