میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاک فوج کے نامور سپوت اور 1971 کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے ۔ میانی صاحب قبرستان لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف اور کور کمانڈر لاہور کی جانب

سے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد رضا نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی۔

میجر شبیر شریف شہید 28 اپریل 1947 کو ضلع گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1964 میں 21 سال کی عمر میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، 1965 کی جنگ میں بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ شریک ہوئے اور بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے چار بھارتی سپاہیوں کو جنگی قیدی بنایا اور دشمن کی دو توپیں بھی تباہ کیں۔ جنگ میں کمال بہاردی کا اعتراف کرتے ہوئے شبیر شریف کوستارۂ جرأت سے نوازا گیا۔

1971 کی پاک بھارت جنگ میں بھی میجر شبیر شریف کی قیادت میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر سکس ایف ایف رجمنٹ نے دشمن کی فوج کو تہس نہس کر دیا۔ جنگ کے دوران بھارتی میجر نارائن سنگھ نے میجر شبیر شریف کی پوزیشن کے قریب آکر انہیں للکارا تو پاک فوج کا یہ بہادر افسر اپنی پوزیشن سے نکل کر دشمن کے سامنے آگیا۔ نارائن سنگھ نے ہینڈ گرنیڈ میجر شبیر شریف پر پھینکا جس سے ان کی وردی کو آگ لگ گئی لیکن شبیر شریف نے بھارتی میجر کو نیچے گرایا اور اسی کی اسٹین گن سے جہنم واصل کر دیا۔ محاذ جنگ پر دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے میجر شبیر شریف 6 دسمبر 1971 کو جام شہادت نوش کر گئے، قوم کو وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر بیٹے پر ناز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Picture displayed is of Maj Akram Shaheed, please change it

Ye Maj. Muhammad Akram Hain.

فوٹو میجر اکرم شہید کا ہے۔

افواج پاکستان زندہ باد علی محمد رانا

I salute sir💝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میجر شبیر شریف شہیدکا50 واںیوم شہادت سوموار کو منایا جائے گا1971ء کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہیدکا50 واںیوم شہادت 6 دسمبر بروزسوموار کونہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا اس سلسلہ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدتپاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت ISPR PakistanArmy 50thMartyrdomDay MajorShabirSharifShaheed MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وطن پر جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہےوطن پر جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے ISPR Remembering Major MuhammadAkram Martyrdom Anniversary OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہےانیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang دم دبا کے بھاگ آئے تھے نوے ہزار شہادت کے پیکر. ان بھگوڑوں کو سزا دینے کے بجائے ایوارڈ دے رہے ہو کتے کمینے لوگ. Great Hero Tiger.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم شہید کی ملک کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فواد چوہدریمیجر محمد اکرم شہید کی ملک کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فواد چوہدری PTI fawadchaudhry Proud Nation MuhammadAkramShaheed NishaneHaider Martyrdom Anniversary OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم میجر محمد اکرم اور پاک فوج کے دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے: شیخ رشیدپوری قوم میجر محمد اکرم اور پاک فوج کے دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے: شیخ رشید ShkhRasheed Nation Major MuhammadAkramShaheed NishaneHaider Martyrdom Anniversary GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »