’ہم سے اچھی کرکٹ تو افغانستان نے کھیلی ہے!‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ہم سے اچھی کرکٹ تو افغانستان نے کھیلی ہے جو سچ ہے وہ یہی ہے۔ ہمیں انھیں کریڈٹ دینا چاہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں نیوزی لینڈ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی ٹیم کا چار میچ ہارنا اور پھر آخری میچ وہ ہارنا جس میں 400 رنز بنے تھے، اس صورتحال میں بھی وہ گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوئے۔

باسط علی نے کہا کہ آپ نے ان کے کوچ اور کپتان کے کوئی بیانات نہیں دیکھے نہ ہی انھوں نے ادھر اُدھر کی باتیں کیں، وہ نہایت اطمینان سے تھے انھیں پتا تھا کہ ہم اچھی ٹیم ہیں اور ہم کم بیک کریں گے اور انھوں نے کرلیا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ ایک دو میچز کے علاوہ نیوزی لینڈ نے بری کرکٹ نہیں کھیلی اور میرے خیال میں نیوزی لینڈی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچتی بھی ہے تو یہ ہم سے زیادہ اس کی مستحق تھی۔میزبان نے کامران اکمل سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کین ولیمسن نے کہا تھا کہ میں تو خود گراؤنڈ میں فخر زمان کے شارٹس دیکھ کر انجوائے کررہا تھا اگر ہماری طرف سے ایسی بات کسی نے کی ہوتی تو ہم اسے نہیں چھوڑتے۔

اس پر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ یہ ولیمسن کی عظمت ہے کہ اس نے فخر کی تعریف کی ہے، نیوزی لینڈ نے ہمیشہ ہی آئی سی سی ایونٹس میں اچھا پرفارم کیا ہے اس بار تھوڑا ان کی حالت خراب رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان سیمی فائنل میں پہنچا تو پریشر بھارت پر ہوگا‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو بھارت زیادہ دباؤ میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان سیمی فائنل میں پہنچا تو پریشر بھارت پر ہوگا‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو بھارت زیادہ دباؤ میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فون میں موجود کون سی ایپس ہمارا ڈیٹا جمع کرتی ہیں؟ جانیےمحققین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ جو ایپس ہم اپنے فون پر آسانی سے ڈاؤن لوڈ کرلیتے ہیں وہی ایپس ہمارے ذاتی ڈیٹا تک باآسانی رسائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد افغان کپتان کا بیانوانکھڈے(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ کرکٹ فنی گیم ہے ، اس شکست سے بہت مایوسی ہوئی، یہ ہمارے نا قابل یقین میچ تھا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم باولنگ کی شروعات میں گیم کے اندر ہی تھے لیکن کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ موقع ضائع کیے جس کے بعد میکسو ئل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے معاملات سے متعلق نگراں وزیرِ اعظم نے کیا کہا؟نگران وزیراعظم پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات اور کارکردگی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے معاملات سے متعلق نگراں وزیرِ اعظم نے کیا کہا؟نگران وزیراعظم پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات اور کارکردگی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »