ٹرینٹ بولٹ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلورو: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے سری لنکا کیخلاف تین وکٹیں حاصل کرکے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بنگلورو کے چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں 50 سے زائد وکٹیں لینے والے چھٹے بولر بن گئے۔A post shared by ICC

اس سے قبل گلین میک گرا 71، مرلی دھرن 68، مچل اسٹارک 59، لیستھ ملنگا 56، وسیم اکرم 55 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف 23.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی ہے۔اوپنر ڈیوڈ کونوے نے 45 رنز کی اننگز کھیلی، راچن رویندرا 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ڈیرل مچل نے بھی 43 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔

کپتان کین ولیمسن 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، مارک چیمپن 7 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، گلین فلپس 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرینٹ بولٹ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیابنگلورو: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے سری لنکا کیخلاف تین وکٹیں حاصل کرکے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولٹ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں اہم اعزاز حاصل کر لیابنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کیوی فاسٹ باولر بولٹ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی کرکٹ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے باولر بولٹ نے سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس کو 6، چارتھ اسالنکا کو 8 اور سمارا وکرما کو صرف 1 رنز پر آوٹ کر دیا اور یوں ورلڈ کپ میں 50 سے زائد وکٹیں لینے والے چھٹے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیےورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیےورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے اپنے پسندیدہ کپتان کا نام بتا دیانجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق فاسٹ بولر محمد عامر، عماد وسیم اور عبدالرزاق شریک ہوئے جس دوران انہوں نے ورلڈ کپ کے میچز سے متعلق گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے اپنے پسندیدہ کپتان کا نام بتا دیانجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق فاسٹ بولر محمد عامر، عماد وسیم اور عبدالرزاق شریک ہوئے جس دوران انہوں نے ورلڈ کپ کے میچز سے متعلق گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »