’کچھ سیاستدان دوبارہ سازش تیار کر رہے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سازشی سیاستدانوں کی وجہ سے ملک کو خطرات ہیں سیاسی قوتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں۔

گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذوالفقاربھٹو کےخلاف کچھ سازشی سیاستدانوں نے پی این اے بنائی، سازشی سیاستدانوں کا خیال تھا ذوالفقاربھٹو کو نکال کر خود حکومت کریں گے ان سازشی سیاستدانوں کی وجہ سے ملک پر 10سال آمریت مسلط رہی اور آج بھی سازشی سیاستدانوں کی وجہ سے ملک کو خطرات ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ جمہوریت کو نقصان ہوا تو سب سے پہلے عوام کو نقصان ہوتا ہے سیاسی قوتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں سیاستدان سیاست کے دائرے میں رہتے ہوئےہیں سیاست کریں، پیپلزپارٹی کی تجویز ہے تمام جماعتیں چارٹر آف نیشنل ری کنسیلئشن پر کام کریں، دھرنا دھرنا کھیلنے کی بجائے میز پر بات کریں اور عوام کو نقصان نہ پہنچائیں۔

انہوں نے کہا کہ 12سال پہلے کیس ڈالا اور آج ثابت ہوا کہ ذوالفقار بھٹو بےقصور ہیں اور ذوالفقاربھٹو کےکیس میں جیت ہر جمہوریت پسند کی جیت ہے، آصف زرداری پہلے صدر بنے تو میثاق جمہوریت پر عمل کر کے دکھایا جب وہ پہلے صدر بنے تب بھی لوگ سازشیں کرتے رہتے تھے آج بھی کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو پی این اے پارٹ ٹو لے آنا چاہتے ہیں کچھ سیاستدان ملک اور عوام کی قسمت سےکھیلتےہیں کچھ سیاستدان دوبارہ سازش تیار کر رہے ہیں ملک کو نقصان پہچانا چاہتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار105 سالہ لیورنے بیسر گزشتہ 60 برسوں سے سورج گرہن کا تعاقب کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ سیاستدان آج بھی پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹوگڑھی خدا بخش(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، جو اپنی انا کی تسکین کے لیے ملک اور عوام کی قسمت کے ساتھ کھیلتے ہیں۔  ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بعض سیاستدان الیکشن سے متعلق دھاندلی کا ڈھول بجا کر معاشی اور سیاسی عدم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج بھی کچھ سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداریگالم گلوچ کی سیاست سے ملک کو نقصان ہوگا، سیاستدانوں کو چاہیےکہ مل کر عوام کو پریشانی سے نکالیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، بلاولچند سیاستدان الیکشن سے متعلق دھاندلی کا ڈھول بجا کر معاشی اور سیاسی عدم استحکام لانا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »