’کوہ پیما شہروز کاشف لاپتا ہوگئے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کوہ پیما شہروز کاشف لاپتا ہوگئے‘ arynewsurdu SherhrozeKashif

بیس سالہ شہروزکاشف نے صبح پونے 9 بجے 8126 میٹربلند چوٹی پرقومی پرچم لہرایا تھا اور انہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند یہ آٹھویں چوٹی سر کی ہے۔

سیکریٹری الپائن کلب آف پاکستان کرار حیدری نے صبح شہروز کاشف کی جانب سے نانگا پربت چوٹی سر کرنے کی تصدیق کی اور نوجوان کوہ پیما کو اس شاندار کامیابی پر مبارک باد دی تھی۔ انہوں نے نوجوان کوہ پیما کو 8000 میٹر سے بلند 14 چوٹیوں کو سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما بننے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Our Hero needs to be rescued.

یا اللہ رحم

Allah bless him ~ in sha Allah all will be ok

W_of_Lake شاید میرے خیال میں وہ سہی لکھ رہے ہیں یہ پڑھنے کے لیے کسی کا مرا ہونا ضروری نہیں۔ آپ کو پتہ ہی ہو گا میں تو صرف یادہانی کر وا رہا ہوں اگر کوئی چیز گم ہو جائے تو پڑھ لینے سے مل جاتی ہے کیونکہ ہم مسلمان ہے اور یہ ہمارا ایمان إنّا_لله_وإنّا_إليه_راجعون

اے آو وائی سے خبر کیون ہٹا دی گئی ہے؟ باقی سب چینلز پر بھی خاموشی ARYSabirShakir AbdulqadirARY ARYNEWSOFFICIAL Salman_ARY ImranRiazKhan WeStandWithImranRiaz imranriaz ImranRiazKhan

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہروز خیریت سے واپس پہنچ جائے. آمین.

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz PakistanUnderFascism BlackDay

bhattii_0 نامعلوم تو نہیں پہنچ گئے ؟

انا اللہ وانا الیہ راجعون اللہ اس کی حفاظت فرمائے

جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالاشہروز کاشف نانگا پربت سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرلیشہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔ بھائی نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے نہ کہ چوتھی ۔آپ کی ہر خبر غلط ہوتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 6 کوہ پیما ہلاک،متعدد زخمی5 ہیلی کاپٹر اور درجنوں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر بھیجے گئے ہیں،حکام DGISPR: Ye barfaani tooda pak fooj ny giraya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کا حکم - BBC News اردووزیر اعلی گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz PakistanUnderFascism BlackDay جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوان کوہ پیما نانگا پربت چوٹی پر پھنس گئے، ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے آرمی ایوی ایشن سے مدد لینے کی ہدایت کردی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہروز کاشف کا اور ورلڈ ریکارڈ قائمپاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »