نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کا حکم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز جنھیں زیادہ تر لوگ ’براڈ بوائے‘ کے نام سے جاتے ہیں، 8000 میٹر سے بلند 14 چوٹیوں میں سے آٹھ کو سر کر چکے ہیں اور ان کے والد کے مطابق اب شہروز کا مشن باقی چوٹیوں کو ڈیڑھ سال کے اندر اندر سر کرنا ہے۔

دنیا کی پہلی اور دوسری بلند ترین چوٹیوں ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے کے بعد شہروز نے تیسری، چوتھی اور پانچویں بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے اس مشن کو ’پروجیکٹ 345‘ کا نام دیا تھا۔نانگا پربت یا ننگی پہاڑی کو علاقائی زبان میں 'دیامیر' بھی پکارا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے 'پہاڑوں کا بادشاہ'۔ یہ چوٹی پاکستان میں گلگت بلتستان کےعلاقے میں سطح سمندر سے 8126 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔

سنہ 1895 سے 1953 تک، پہلی سمٹ سے پہلے جتنے بھی کوہ پیما نانگا پربت کو سر کرنے جاتے سب کے سب مر جاتے۔پہلے سمٹ سے قبل تک کم از کم 31 کوہ پیما اس کا سمٹ کرنے کی کوششوں میں ہلاک ہو گئے تھے، پھر 1953 میں ڈرامائی طور پر پہلا سمٹ ہوا اور وہ بھی آکسیجن کے بغیر۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I hope they get back but why untrained people are being given support for their suicide missions?

جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan

جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz PakistanUnderFascism BlackDay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرلیشہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔ بھائی نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے نہ کہ چوتھی ۔آپ کی ہر خبر غلط ہوتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کی اہلیہ نے شوہر پر لگے ہراسانی کے الزام پر کیا کہا؟2018 میں میشا شفیع نے دعویٰ کیا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار ہراساں کیا مانا کہ فارغ ہیں لیکن اتنے بھی فارغ نہیں🙂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتے کے بھونکنے پر غصیلے شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیاکتے کے بھونکنے پر غصیلے شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے یوم آزادی پر امن پریڈ پر فائرنگ کا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردومسلح نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمرشل بینکس بھی حکومت کے نقش قدم پر عوام پر مزید بوجھ ڈال دیاکراچی:ملک کے کمرشل بینکوں نے بھی عوام پر بوجھ بڑھا دیا۔  اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے چارجز میں اضافہ کردیاگیاہے۔  اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر غوری 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »