’کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Coronavirus: کورونا وائرس کی وبا روکنے کے امکانات کم ہو رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت

ایران میں سامنے آنے والے کیسز کا مرکز مقدس شہر قم ہے۔ یہ دارالحکومت تہران کے جنوب میں واقع ہے جو کہ خطے میں شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔

متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور مصر میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ کینیڈا میں کل نو کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے ایران سے کینیڈا پہنچنے والی ایک خاتون شامل ہیں۔ جمعے کو اٹلی کے وزیر صحت نے اعلان کیا کہ ان کے ملک میں 16 سے زیادہ کیسز موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دفاتر بند کر دیے جائیں گے اور متاثرہ علاقوں میں کھیلوں کے مقابلوں کے ایونٹ کینسل کر دیے گئے ہیں۔

ملک کے دو جنوبی شہروں کو خصوصی حفاظتی زون قرار دیا گیا ہے۔ تین سپاہیوں میں اس وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ملٹری بیس کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس‘ جان لیوا وباوں پر بنی فلمیں مقبول ہو گئیںکورونا وائرس‘ جان لیوا وباوں پر بنی فلمیں مقبول ہو گئیں CoronaVirus Movies WildlyPopular اس کا مجرم امریکا ہے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیکویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی Kuwait CoronaVirus ChineseEmbassy SocialMediaStar SylvieAlMutairi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیکویت سٹی : ہلاکت خیز کورونا وائرس کا علاج فراہم کرنے کی دعویدار کویتی خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار سلوی المطیری نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ مہلک ترین کورونا وائرس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیغیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیکورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Infection People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn Newswhy is virus never broke out in any Muslims country ..?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »