’کوئی مانے نہ مانے پاکستانی سوشل میڈیا پر صدارتی نظام رائج ہو چکا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی نظام پر بحث: پاکستانی سوشل میڈیا پر پارلیمانی نظام حکومت اور صدارتی نظام پر بحث

سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کو دیکھا جائے تو اس معاملے پر لوگوں کی رائے منقسم ہے، جبکہ چند صارفین ایسے بھی ہیں جو اس مہم کی شدید مخالفت کر رہے ہیں۔

پبلک پالیسی کے ماہر مشرف زیدی نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ وہ لوگ جو اسے نئے خیال کے طور پر پیش کر رہے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ ’پاکستانی احمقانہ رویے کو برداشت ضرور کر سکتے ہیں لیکن وہ خود احمق نہیں۔‘ صحافی فخر درانی نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ ’ایک بات ذہن نشین کر لیں: جو شخص چار سال میں کچھ نہیں کر سکتا وہ 40 سال میں بھی کچھ نہیں کرے گا۔ چاہے آپ اسے صدر لگا دیں، امیر المومنین بنا دیں یا جمہوری نظام ختم کر کے مکمل آمریت نافذ کر دیں۔‘ٹوئٹر پر ان کا دعویٰ ہے کہ ’یہ صدارتی نظام والا شوشہ صرف نااہلی چھپانے اور عوام کی توجہ بٹانے کے ایک حربے سے زیادہ کچھ نہیں۔‘تاہم یہ بات قابل تسلیم ہے ٹوئٹر پر صارفین کی ایک بڑی تعداد صدارتی نظام لانے کے حق میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔ چاہے وہ حکمراں جماعت تحریک...

اس ٹویٹ کے جواب میں صارف جاوید راؤ کا خیال ہے کہ ’ایک اناڑی جسے سائیکل دی تو حادثہ کیا، موٹر سائیکل ملی تو حادثہ کیا، گاڑی ملی تو حادثہ کیا۔ اب صدارتی نظام کے حامی یہ بونگی ماری رہے ہیں کہ اسے ٹرک دے دیا جائے تو کامیاب ہو جائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں اوپر سیلکٹڈ چور غاصب حکمران ہوں تو اس ملک کو صدارتی اور پارلیمانی نظام دونوں کوئی فائدہ نہیں دے سکتے ۔یہاں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ۔اب اسلام ڈیورنڈ Durand لائن پر دستک دے رہا ہے اور عوام موجودہ نظام سے بد ظن ہیں

ھمارے معاشرہ میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جو معمولی معاوضہ یا خواھش کی تکمیل پر آپکی ہاں میں ہاں ملاتے ھیں۔

بس ہم اسی بحث میں الجھے رہیں گے جانیں کب تک!؟ 😔

سمجھ سے بالاتر

۔BBCUrdu پاکستان میں آئین کے آرٹیکل (b2)58 کی پالیمنٹ سے صدر کو منتقلی صدراتی نظام ہی ہے بحث کس بات پر ہو رہی ہے سب وقت پر نظر کے دھوکے کا کام ہورہا ہے نظام مسلئہ نہیں پاکستان کا اصل مسلئہ کرپٹ سیاسی و سرکاری معاشرہ ہے جب تک چہرے تبدیل نہیں ہونگے کچھ بہتری کی امید نہیں

So? what are the news?

یاد رکھیں یحییٰ صاحب بھی صدر ہی تھے اور شراب پی پی کے آدھا ملک گنوا دیا تھا۔ اس لیے گدھے کو صدر بھی بنا دو گدھا ہی رہے گا۔ 😁

صدارتی نظام دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں نافذ ہے ۔ یہ بھی جمہوری نظام ہے جس میں عوام اپنے سربراہ مملکت کا براہراست انتخاب کرتے ہیں ۔۔ پاکستان جیسے غریب ملک میں پارلیمانی سیاست عوام پر بوجھ ہے

اگر امریکہ میں صدارتی نظام چل سکتا ہے تو باقی دنیا میں کیوں نہیں

اس کو کہتے ہیں کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا پی ٹی آئی کے جاہل اور ایجنسیوں کے چیلے مل کر ایسے نظام کی حمایت کر رہے ہیں جو ملک میں پہلے بھی نافذ ہوا تھا جس کی وجہ سے ملک کے ٹکڑے ہو گئے۔

صحافی فخر درانی نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ ’ایک بات ذہن نشین کر لیں: جو شخص چار سال میں کچھ نہیں کر سکتا وہ 40 سال میں بھی کچھ نہیں کرے گا۔ چاہے آپ اسے صدر لگا دیں، امیر المومنین بنا دیں یا جمہوری نظام ختم کر کے مکمل آمریت نافذ کر دیں

That's right unfortunately it's all just really shameful & worst performance from this PTl govt except PM Khan even the whole cabinet and party just totally failed to deliver & lot's of discussion about PM Khan as President of Pakistan for the next term

Sadarti Nizam pr koi Nizam he hi Nahi wo tosidha Sidha dictator ship Ka Nizam he or Jo log HR dafa qabza krte aye hen sadarti Nizam onhi Ka chora HOA shosha he ghatya treen bakwas Nizam he sadarti Nizam ayaub yahya Zia Farooq lagari. Golam ishaq khan musharrf iski msal hen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت حجاب نہ اتارنے پر کالج طالبات کے کلاس میں بیٹھنے پر پابندیکالج انتظامیہ کے جبر کے باوجود لڑکیاں اپنے عزم پر قائم،حجاب نہیں اتاریں گی،طالبات بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو کے ایک لاج میں اسکارف یا حجاب لینے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کی بلدیاتی نظام میں آئینی ترامیم سینیٹ میں جمعمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلدیاتی حکومتوں کے نظام کے لیے آئینی ترامیم سینیٹ میں جمع کرادیں۔ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ترامیم ملک میں آئین کی روح کے مطابق بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے نظام سے متعلق ہیں SamaaTV When we ask our foreign minister that why don't you do something for the Pakistani students and thats how he replies with a rude behaviour.Its has been more than 2years and we are still stuck in Pakistan. We are so frustrated TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی، موضوع پھر زیر بحثپاکستان میں میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر ان دنوں بحث چھڑی ہوئی ہے کہ ملک کے اندر پارلیمانی نہیں بلکہ صدارتی نظام حکومت ہونا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی باتیں محفظ قیاس آرائیاںحکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی:شاہ محمود قریشی11:32 PM, 19 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت ملک کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »