عامر خان نے کرینہ کیلئے قیمتی ساڑھی کیوں خریدی تھی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور کرینہ کپور کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب عامر خان اور کرینہ کپور ریاست مدھیہ پردیش میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔

اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان کرینہ کو تحفہ دینے کے لیے ایک چندیری ساڑھی خریدرہے ہیں، تاکہ ایک ہینڈ لوم ورکر کی طرح مدد کی جاسکے۔ ویڈیو کے دوران عامر خان کی آواز آتی ہے، کیا میں یہ ساڑھی خرید سکتا ہوں؟ جس پر ہینڈ لوم ورکر جواب دیتا ہے کہ ہاں خرید سکتے ہیں۔ اس پر عامر کہتے ہیں کہ میں ساڑھی خریدوں گا کرینہ جی کے لیے۔

بعد ازاں وہ کرینہ کپور سے کہتے ہیں کہ یہ گفٹ ہوگا میری طرف سے آپ کے لیے۔ پھر وہ ہینڈ لوم ورکر سے کہتے ہیں کہ میں آپ کو اس کے 6500 روپے نہیں دوں گا، بلکہ میں آپ کو اس کے 25 ہزار روپے دوں گا، کیونکہ وہ آپ کی مارکیٹ کی قیمت ہے۔ جس کے بعد وہ ورکر کی تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت اچھا ڈیزائن ہے، ورکر کے مطابق اس نے یہ ساڑھی 15 روز میں تیار کی۔ جبکہ ویڈیو میں کرینہ ساڑھی کو ٹرائی کرتی نظر آرہی ہیں۔ آن لائن صارفین نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد عامر خان کے اس اقدام کو کافی سراہا ہے۔یاد رہے کہ عامر خان اور کرینہ نے اپنی آئندہ آنے والی فلم لعل سنگھ چڈھا کی شوٹنگ گزشتہ برس 2020 میں ختم کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد عامر نے پی ایس ایل 7 کو اپنے لیے بہت اہم قرار دے دیاکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لیکر مزید محنت کرتا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو پر شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو'بے شرم خاتون' کہہ دیا09:25 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ اور مارننگ شو میزبان نادیہ خان کو 'بے شرم' قرار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی وجہ سے مجھے ایسی گالیاں دی گئیں جو زندگی میں کبھی کسی نے نہیں دیں اداکار علی عباس نے آپ بیتی سنادیکراچی (ویب ڈیسک)  ٹی وی ک  اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں، علی عباس نے بتایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنقید ہوتی ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں، محمد عامر - ایکسپریس اردوبطور کرکٹر ہمارا کام ہے پرفارمنس پرتوجہ دیں، کوشش ہوتی ہے تنقید کا اپنی پرفارمنس سے جواب دوں، محمد عامر Q kay ap besharam hay.. Simple
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »