’کنگ خان‘ کی کامیابیوں اور تنازعات سے بھری زندگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 106 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کا نام سُنتے ہی ذہن کے پردے پر اُن کے وہ مختلف کردار ابھرنے لگتے ہیں جو سُپر اسٹار کے طویل اور شان دار فلمی کیریئر کے گواہ ہیں۔ شاہ رخ خان نے یوں تو کئی مختلف کردار نبھائے ہیں، تاہم ان کی و

جہِ شہرت رومانوی فلمیں ہیں جن میں انہیں ایک سَر پھرے عاشق کے طور پر دیکھا گیا۔ جب شاہ رخ خان نے محسوس کیا کہ پرستار انہیں بھرپور ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں تو انہوں نے اس کمی کو پورا کرنے کیلیے فلم ’پٹھان‘ اور حال ہی میں ’جوان‘ بنا ڈالی۔ ان فلموں نے بالی وڈ میں تاریخ رقم کی ہے اور کنگ خان نے ایک مرتبہ پھر خود کو ’بالی وڈ کا بادشاہ‘ ثابت کر دیا ہے۔

سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ بالی وڈ اسٹار نشے میں دھت تھے اور انہوں نے ہم سے بدتمیزی کی جبکہ وہاں موجود کچھ خواتین کو مغلظات بھی بکیں۔ اداکار نے الزامات کی سختی سے تردید کی تھی۔ انہوں نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ میں نے غصے میں اہلکاروں کو کچھ باتیں سُنا دیں، میں اکیلا تھا جبکہ وہ 20 سے 25 لوگ تھے جو انتہائی بدتمیز معلوم ہوئے، جب میں نے انہیں ڈانٹا تو وہ ایک دوسرے کے پیچھے منہ چھپانے لگے، میں نے کچھ بھی غیر قانونی نہیں کیا کیونکہ میں قوانین کو بخوبی جانتا...

موقع پر موجود عینی شاہد نے ٹائمز آف انڈیا کو بتایا کہ شاہ رخ خان پارٹی میں رات تقریباً 3 بج کر 15 منٹ پر اہلیہ گوری خان کے ہمراہ پہنچے جہاں فرح خان اور سریش کندر پہلے سے ہی موجود تھے۔ شاہ رخ خان سریش کندر کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے جبکہ سریش کندر انہیں غصہ دلانے کی ترکیبیں آزما رہے تھے۔ یہ منظر دیکھتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا اور چاروں طرف خاموشی چھا گئی۔ اس سے پہلے کہ شاہ رخ خان سریش کندر کو مزید مارتے سنجے دت نے بیچ میں آکر صورتحال سنبھال لی۔ اس ناخوشگوار واقعے نے شاہ رخ خان اور فرح خان کے درمیان دوریاں پیدا کر دیں۔2010ء میں شاہ رخ خان نے نامور اداکارہ کاجول کے ساتھ فلم ’مائی نیم اِز خان‘ بنائی جو اپنی ریلیز سے قبل ہی اداکار کے ایک بیان کی وجہ سےشاہ رخ خان کرکٹ میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ...

ادھر فلم انڈسٹری نے بھی اداکار کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز کے تمام 45 ہزار اراکن نے فلم کے ابتدائی شوز میں شرکت کیلیے ٹکٹس خریدے۔ شروع میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر فلم کے شوز محدود رکھے گئے لیکن جوں جوں صورتحال میں بہتری آتی گئی شوز بڑھا دیے گئے۔شاہ رخ خان نے ایک تقریب کے دوران سیاستدان امر سنگھ کی آنکھوں پر تبصرہ کرتے ہوئے ازراہ مذاق کہہ دیا کہ ’مجھے ان کی آنکھوں میں درندگی نظر آتی...

آریان خان نے کئی ماہ جیل میں گزارے اور پھر انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا۔ کیس نے اُس وقت ڈرامائی رُخ اختیار کیا جب 27 مئی 2022 کو انسداد منشیات کے ادارے نے صرف یہ کہہ کر سُپر اسٹار کے بیٹے کو تمامشاہ رخ خان کی ساکھ کو نہ صرف اس جعلی کیس کی بدولت نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی بلکہ اداکار اور خاندان کا میڈیا ٹرائل بھی کیا گیا جس کا انہوں نے بہت صبر و تحمل سے مطاہرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔منیراکرماقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ کورونا، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے بحرانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاداب خان کی سالگرہ سٹار کرکٹر کتنے سال کے ہو گئے جانئےاسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنی زندگی کی 25بہاریں دیکھ لیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمرعلیمہ خان عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیعلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرائو کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمرعلیمہ خان عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیعلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرائو کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »