’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے آخری دو میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے چنئی پہنچ گئی ہے جہاں وہ کل افغانستان اور جمعے کو جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ میچ سے ایک روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ہماری ٹیم آخری دو میچز اچھے نہیں کھیل سکی لیکن کم بیک کریں گے اور کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔

امام الحق نے کہا کہ ہم نے فیلڈنگ بھی خراب کی اور اہم مواقع پر کیچز چھوڑے۔ پریکٹس کر رہے ہیں اور کوشش ہے کہ غلطیوں میں پر قابو پائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے آخری دو میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم بنگلور سے چنئی روانہقومی ٹیم، افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بنگلور سے چنائی روانہ ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف  ٹاکرے کیلئے پاکستان ٹیم بنگلور سے چنائی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔پاکستان ٹیم آج آرام کرئے گی اور کل پریکٹس میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ پیر کو کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ بنگلور میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے حارث رؤف کو اہم مشورہ دے دیابنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 368 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 305 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »