’کسی کی رائے کو دبانا بداعتمادی کو جنم دیتا ہے‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان نے کشمیر کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے قانونی تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اٹھایا، اٹارنی جنرل Read More: DawnNews ChiefJustice Pakistan

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کسی کی آواز یا رائے کو دبانا بد اعتمادی کو جنم دیتا ہے، اختلافی آواز کو دبانے کے حوالے سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی تقریر میں کہہ چکا ہوں کہ ازخود نوٹس کے اختیار کو قومی اہمیت کے معاملے پر استعمال کیا جائے گا کیونکہ جو کسی کے مطالبے پر لیا گیا ہو وہ ازخود نوٹس نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ از خود نوٹس کے استعمال سے متعلق آئندہ فل کورٹ میٹنگ تک مسودہ تیار کر لیا جائے گا اور اس مسئلے کو بھی ہمیشہ کے لیے حل کر لیا جائے گا۔چیف جسٹس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ عدالتی سال کے آغاز پر ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 18 لاکھ 10 ہزار تھی، تاہم اب لا اینڈ جسٹس کمیشن کے...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئیں صدر مملکت کو اختیار دیتا ہے کہ وہ کونسل کو کسی بھی جج کے کنڈکٹ کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دے۔ چیف جسٹس نے اپنے خطاب میں کہا کہ اختلافی آواز کو دبانے کے حوالے سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں، کسی کی آواز یا رائے کو دبانا بد اعتمادی کو جنم دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 376 اور 370 کی منسوخی کا اقدام غیر قانونی ہے، پاکستان اس مسئلے کو کو عالمی سطح پر اجاگر کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامیلندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ 5 ہفتوں کیلئے معطل ہوگئی، 15 اکتوبر کو نئے انتخابات پر رائے شماریبرطانوی پارلیمنٹ 5 ہفتوں کیلئے معطل ہوگئی، 15 اکتوبر کو نئے انتخابات پر رائے شماری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کے حصول کیلئے کسی شہری کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شاہد بٹنارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی ایس پی سٹی سرکل ناروال شاہد بٹ نے کہا ہے کہ انصاف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں پرتشددکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں فتحبنگلہ دیش کو شکست، افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں فتح BangladeshVsAfghanistan Wins TestCricket BCBtigers ACBofficials
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو غسل مبارک دینے کی تقریبلاہور: (دنیا نیوز) حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو غسل مبارک دینے کی تقریب ہوئی۔ دو سو من عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔ فضا درود وسلام سے گونجتی رہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »