’کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوں گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوں گی‘ ARYNewsUrdu

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ میں فواد نے فضا کو بدنام کرنے کی دھمکی دے دی۔

آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی ڈیجیٹل کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ کی کاسٹ میں آریز احمد ، فاطمہ آفندی ، بابر علی ، نادیہ حسین ، لائبہ خان تانیہ حسین ، سلمی حسن ودیگر شامل ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’فضا کو فواد نے بدنام کرنے کی دھمکی دے دی جس کے بعد وہ روتی ہوئی بہن ہادیہ کے پاس مدد کے لیے پہنچتی ہے۔‘

فضا بہن کو روتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ’آپی وہ فواد آیا تھا صفدر انکل نے اسے دیکھ لیا وہ مجھے دھمکی دے کر گیا ہے اور کہہ رہا تھا کہ سب کچھ نثار کو بتا دے گا اور کچھ ایسا کرے گا کہ میں منہ دکھانے کے لیے لائق نہیں رہوں گی۔‘وہ بہن سے بات کررہی ہوتی ہیں کہ درمیان میں کال آجاتی ہے، وہ دھمکی دیتا ہے کہ ’آج تمہیں ایک سرپرائز ملے گا یہ آخری کال تھی آج کے بعد تم مجھے کال کیا کرو گی۔‘

’مقدر کا ستارہ‘ میں مزید کیا ہونے جارہا ہے؟ کیا فواد فضا کو بدنام کردے گا یا پھر ہادیہ اپنی بہن کی مدد کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی؟ یہ جاننے کے لیے اگلی قسط دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی پوزیشن سے استعفے کی خبروں پر شاہد خاقان کا تبصرے سے گریزپارٹی پوزیشن سے استعفے کے معاملے پر کسی میڈیا کو کوئی بیان نہیں دیا: شاہد خاقان عباسی پاکستانیوں جرنلوں سے حساب لو ورنہ ڈالر کی خاطر ہر روز دھماکوں میں مرو گے جس طرح پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے عام فوجی افسر کا خون شامل ہے اسی طرح بد امنی کرنے میں فوجی جرنل اور کرنل کے ڈالر شامل ہیں امن اور بد امنی میں وردی شامل ہے کرسیوں کے کیڑے ہیں یہ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان مریم کو چیف آرگنائزر بنانے پر نالاں، اگلے روز ہی استعفیٰ دیا: ذرائعشاہد خاقان مریم کو چیف آرگنائزر بنانے پر نالاں، اگلے روز ہی استعفیٰ دیا: ذرائع مزید پڑھیے: صرف ڈرامہ بازی ہے اس بزرگ سیاست دان کی ۔ ابھی نواز شریف کا فون آ جائے تو پرانی تنخواہ پر کام کرے گا اور مریم کے آگے پیچھے سر جھکا کر پھرتا نظر آئے گا جیسے سعد رفیق اور خواجہ آصف ۔۔۔ پاکستان میں سوائے جماعت اسلامی کے کسی پارٹی میں جمہوریت نہیں ؟ جماعتی عہدے، انتخابی ٹکٹ اور اتخابات جیتنے کے بعد وزارتیں اور عہدے بکتے ہیں یا پارٹی لیڈر کے ذاتی وفاداروں کو تقسیم کیے جاتے ہیں ؟ کہاں کی جمہوریت ؟ کہاں کی آزادی اور کون سا اصول ؟ First Chaudhary Nisar and now him, seems their senior leadership hv concerns over nepotism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم ’’ پٹھان ‘‘ نے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی : شاہ رخ خانممبئی : ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم ’’ پٹھان ‘‘ نے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی ، فلم پیار سے بنی اور لوگوں نے پیار سے دیکھی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں ایک بڑی اور حیران کن تبدیلیاس تبدیلی کے بعد تخلیق کار مخصوص گانوں کو ویڈیوز میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار شیخ رشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاعوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید احمد کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا، نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعااسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی: عمران خان کا تحریری جواب Jawab say confirm ho giya niazi nay apni najaiz baiti ko election papers may zahir nahi kia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »