’کسی بچے کی پیدائش کا عمل دیکھ کر آپ عورت کی طاقت کا اندازہ لگا سکتے ہیں ‘ یوم خواتین پر ویرات کوہلی نے اپنی بیو ی اور بیٹی کی تصویر شیئر کر کے خواتین کو مردوں سے زیادہ طاقتور قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مردوں سے زیادہ طاقتور

سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے انوشکا شرما اپنی بیٹی ومیکا کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام لکھا ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ کسی بچے کی پیدائش دیکھ کر انسان ناقابل یقین اور عجیب وغریب تجربہ کرسکتا ہے، اس کو

دیکھ کر آپ عورت کی حقیقی طاقت کا اندازہ لگاسکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ خدا نے اس کے اندر زندگی کیوں پیدا کی؟ یہی وجہ ہے کہ یہ ہم مردوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔انہوں نے مزید کہا دنیا کی تمام حیرت انگیز خواتین کو بھی خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات