لاہور میں شادی ہال سے واپس آتے دولہا دلہن لٹ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارلحکومت کے علاقے بادامی باغ میں شادی ہال سے واپس گھر آتے دولہا دلہن کو موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔

دولہا نے بتایا کہ گزشتہ روز جیسے ہی وہ ہال سے نکلے تو موٹرسائیکل پر سوار لوگوں نے ان کا پیچھا کیا ، پھر عثمان چوک میں کار رکوا لی ، مجھ سے اور میری دلہن سے نقدی اور دیگر سامان چھیننے کے بعد فرار ہوگئے ۔

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق دولہا کے بھائی ملک وقار نے اندراج مقدمہ اور لوٹی گئی اشیاء برآمد کروانے کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات