’کرینہ کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ ڈائیلاگ بھول جائیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورسٹائل ادکار جے دیپ اہلوت کا کہنا ہے کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔ فلم ‘جانِ جان’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جے دیپ اہلوت نے ب

الی وڈ کی بےبو کرینہ کپور سے متعلق گفگتو کی اور کہا کہ اگر آپ اداکار کے سامنے کھڑے ہیں تو آپ بہت اچھے سے یاد کیے ہوئے ڈائیلاگ بھی بھول جائیں گے۔

ورسٹائل ادکار جے دیپ اہلوت کا کہنا تھا کہ میں نے بہت سے بڑے فنکاروں کو کرینہ کپور کی سیٹ پر آمد کے ساتھ ہی ہونق بنتے دیکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور کی موجودگی میں تو کیمرا بھی کپکپانا شروع کر دیتا ہے، کرینہ کی اس شعبے میں گہری اور پر وقار شخصیت ہے۔ خیال رہے کہ ‘جانِ جان’ او ٹی ٹی فلم ہے جس میں کرینہ کپور، جےدیپ اہلوت اور وجے ورما نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: کیا آپ دوڑتے لوگوں کو دیکھ پائیں گے یا نظر کے دھوکا میں آجائیں گے!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آشوب چشم متاثرہ فرد کی آنکھوں میں دیکھنے سے نہیں ہوتا، ماہرینکراچی میں آشوب چشم کی وبا کے بعد آئی ڈراپس کی مصنوعی قلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوڈ ویسٹیج: غذائی قلت کا بڑا سبب خوراک کا زیاںاگر خوراک ضائع نہ کی جائے تو بھوک کم کی جا سکتی ہے۔ تو ہم خوراک ضائع ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دولہا شادی سے فرار، دلہن نے ہونے والے سسر سے نکاح کرلیاانڈونیشیا کے گاؤں جیکوتامو کی شادی میں دولہا نہ آیا تو اس کے والد نے آگے بڑھ کرخود کو پیش کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی: سرمایہ کاری میں پاکستانی سر فہرست آگئےسال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »