مارکیٹ سے غائب ادویات کو واپس لانے کا منصوبہ تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ملک میں جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا، نایاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں لائے جائیں گے۔ ڈریپ ذرائع کا بتانا ہے کہ جان بچانے والی ا

دویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی فوری رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، نایاب ادویات کے فارمولے والی متبادل دوائیں جلد رجسٹرڈ کی جائیں گی۔

ڈریپ ذرائع کا کہنا ہے کہ ادویات رجسٹریشن درخواستوں پر فوری کارروائی کی جا رہی ہے جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ برانڈ رجسٹرڈ کرانے والی کمپنیز نے فوری پیداوار کی یقین دہانی کرائی ہے، کینسر، شوگر، ہائپر ٹینشن کی ادویات کی رجسٹریشن کی درخواستیں زیر غور کی جارہی ہیں۔

ڈریپ کا بتانا ہے کہ امراض قلب ادویات، خون پتلا کرنے والے نئے انجکشنز کی رجسٹریشن کی درخواستیں بھی زیر غور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقی پذیر ممالک میں غربت کے خاتمہ کے لئے اس کام کو زیادہ سے زیادہ تقویت دی جا نی بہت ضروری ہے .وفاقی وزیر انسانی حقوقوفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج کا انٹرنیشنل چیرٹی ڈے پر پیغام خیرات کا عالمی دن منانے کا مقصدخیرات اور عطیات سے لوگوں کی زندگیاں بچانے اوربہتری لانے ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا 30 سال بعد ونڈوز سے ’ورڈ پیڈ‘ ختم کرنے کا اعلانمائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم حکومت نے میڈیا کو کتنے ارب کے اشتہارات جاری کئے؟ اہم انکشافاسلام آباد : 13جماعتی حکومت کی جانب سے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً10ارب کے اشتہارات جاری کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم حکومت نے میڈیا کو کتنے ارب کے اشتہارات جاری کئے؟ اہم انکشافاسلام آباد : 13جماعتی حکومت کی جانب سے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً10ارب کے اشتہارات جاری کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیاشاہ رخ کا چارم دیکھ کر میرے اے آئی سے بنے دل کو بھی کچھ کچھ ہوتا ہے، اینکر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان, 316 پوائنٹس کا اضافہاسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان رہا، کیونکہ کے ایس ای 100انڈیکس میں آج 316.09 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »