’کبیر کو فلک کی وجہ سے معافی مانگنا پڑ گئی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر کو اہلیہ فلک کی وجہ سے معافی مانگنا پڑ گئی۔

ڈرامہ سیریل احسان فراموش میں ہمایوں اشرف ، مومنہ اقبال ، دانیہ انور ، مشال خان ، سلمان سعید، عتیقہ اوڈھو، صدف احسان، جاوید اقبال، ظفر محمود ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’فلک کی وجہ سے کبیر کو معافی مانگنی پڑ جاتی ہے۔‘ ’کبیر، فلک اور بھابھی عالیہ ایک تقریب میں موجود ہوتے ہیں جہاں نوشابہ کبیر سے آکر کہتی ہیں کہ تمہاری بیوی بہت بدتمیز ہے اس کا رویہ بہت ہی برا ہے۔‘

کبیر کہتے ہیں کہ ’اگر آپ کو کوئی بات بری لگی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں۔‘ نوشابہ کہتی ہیں کہ ’بری پسند ہے تمہاری، تم اس سے اچھی لائف پارٹنر کے مستحق تھے۔‘ وہ یہ سن کر شرمندہ ہوجاتے ہیں پھر عالیہ نوشابہ سے کہتی ہیں کہ ’میں سمجھاؤں گی اسے وہ تھوڑی معصوم ہے، اس میں ابھی بچپنہ ہے۔‘کیا فلک کا رویہ تبدیل ہوگا، کیا فلک، کبیر کو عالیہ کے خلاف کردیں گی؟ یہ جاننے کے لیے احسان فراموش کی اگلی قسط دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادل نے میری نازیبا ویڈیوز 50، 50 لاکھ میں فروخت کیں، راکھی ساونتعادل کے ذہنی تشدد کی وجہ سے میرا حمل ضائع ہوا، بھارتی اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسالسیاسی بنیادوں پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا جائے، وزارت بین الصوبائی رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: روزگار کی تلاش میں پاکستانی اور بھارتی باشندے ایک پیج پربرطانیہ میں ملازمتوں کی تلاش کرنے والوں میں پاکستانی اور بھارتی باشندے سرفہرست ہیں، جہاں سے سب سے زیادہ ملازمتیں تلاش کی گئی ہیں۔برطانیہ میں گزشتہ ایک سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجیب کی باؤنڈری سے پھینکی گئی عمدہ تھرو شاداب کی وکٹ اڑا گئی!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجیب کی باؤنڈری سے پھینکی گئی عمدہ تھرو شاداب کی وکٹ اڑا گئی!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی بھارتی ناظم الامور طلب احتجاج ریکارڈ کرا دیاپاکستان نے بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بھارتی ناظم الامور کو طلب کیا، خارجہ بھارتی افواج کی فائرنگ سے کوٹلی ضلع کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »