’چین نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر فراہم کردیئے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’چین نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر فراہم کردیئے‘ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کے بینکوں نے پاکستان کے 3 بینکوں کے ذریعے 60 کروڑ ڈالر فراہم کیے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ رقم چین کے تین بینکوں کے کنسورشیم کے ذریعے منتقل کی گئی، چین کی طرف سے 60 کروڑ ڈالر ملنے سے زرمبادلہ ذخائر مزید بہتر ہونگے۔.

تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کے بینکوں نے پاکستان کے 3 بینکوں کے ذریعے 60 کروڑ ڈالر فراہم کیے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ رقم چین کے تین بینکوں کے کنسورشیم کے ذریعے منتقل کی گئی، چین کی طرف سے 60 کروڑ ڈالر ملنے سے زرمبادلہ ذخائر مزید بہتر ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدیتمام قرض معاہدوں کی مدت میں21 جولائی2023 سے 30 جون 2025 تک توسیع کی گئی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی گلابی نمک کی چین میں مقبولیت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوپاکستانی گلابی نمک کی چین میں مقبولیت بڑھ گئی - ExpressNews PinkSalt Pakistan China famous
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا چین کے 16 شہروں تک پروازیں چلانے کا اعلانپاکستان کی قومی ایئر لائن نے چین کے دیگر شہروں تک رسائی کا فیصلہ کرلیا، مذکورہ اقدام سے پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 سال سے زیرالتوا معاملہ حلپاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی08:57 PM, 24 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد :پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق وزارت نے 12 سال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے روس اور چین میں نئے سفیروں کی منظوری دے دیوزیراعظم شہباز شریف نے روس اور چین کےلیے پاکستان کے نئے سفیروں کی منظوری دے دی  ہے۔حکومتی ذرائع  کے مطابق خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے سفیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا، ملک بوستانایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »