شہباز گل اشتہاری قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل اشتہاری قرار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ایڈیشنل سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت سے مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمتے کے سماعت ہوئی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی اور مسلسل غیر حاضر رہنے پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ شہباز گل کی جانب سے کیس کی سماعت روکنے اور آن لائن حاضری کی درخواستیں بھی دی گئی تھیں جن کو عدالت نے مسترد کر دیا اور انہیں اشتہاری قرار دیتے ہوئے کیس کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عدالت ہذا نے گزشتہ ماہ 6 جون کو شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد سعید، علی امین گنڈاپور، حماد اظہر ، اعظم سواتی و دیگر اشتہاری قرارلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے میاں اسلم، علی امین گنڈا پور اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی TerroristCourt CharimanPTI Sisters PTI PDM PMLNGovt PunjabGovt PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کاکیس عدالت نےشہبازگِل کو اشتہاری قرار دےدیا11:33 AM, 26 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد:شہبازگِل کے خلاف افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کےکیس  میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عدم حاضری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیانسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھاوزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا Read News PMLNGovt PMShahbazShareef PMLN CMShehbaz DeraIsmailKhan Pakistan DevelopmentProjects MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم ExpressNews PMLN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »