’چٹکی والی‘ ایموجی: آخر اس کا مطلب کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’چٹکی والی‘ ایموجی: یہ بے یقینی کا اظہار ہے، دوسروں کو خاموش کروانے کا یا ایک دل لبھانے والا اشارہ؟

مگر اس وضاحت کے باوجود بھی دنیا بھر میں اس ایموجی کے مختلف معنی اخذ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ایموجی کا باقاعدہ افتتاح جنوری 2020 میں ہوا ہے۔

اس ایموجی کی 14 صفحات پر مشتمل تجاویز میں اس کے تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اٹلی کی ثقافت کا ایک اظہار ہے کیونکہ ’ہر کوئی جانتا ہے کہ اٹلی کے باشندے بولتے ہوئے اپنے ہاتھوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں‘ مگر دنیا کے کسی اور حصے میں اس ایموجی کا مختلف مطلب بھی اخذ کیا جا سکتا ہے۔ ’ہمیں امید ہے کہ اٹلی کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی اس ایموجی کا بہت زیادہ استعمال کیا جائے گا کیونکہ اٹلی کی ثقافت اور طرز زندگی دنیا بھر میں مشہور ہے۔‘

تخلیق کاروں کا مزید کہا ہے کہ ’دنیا بھر کی مختلف ثقافتوں میں انگلیوں کی اس مخصوص ترتیب کا استعمال کرنے والے افراد ملیں گے، سادہ الفاظ میں انگلیوں کی یہ بناوٹ دستخط کرتے ہوئے بنتی ہے۔‘ صحافی کِم زیٹر کے مطابق اگر آپ اسرائیل میں ہیں تو اس اشارے کے بہت سے مختلف مطلب ہو سکتے ہیں۔ اسرائیل میں آپ انگلیوں کی مدد سے ایسا اشارہ تب کرتے ہیں جب آپ کسی سے خفا یا غصہ ہوتے ہیں۔ اس کے مختلف مطلب یہ ہو سکتے ہیں ’تھوڑا انتظار کیجیے‘ یا ’ایک منٹ روکیے‘ یا ’صبر کیجیے۔‘ ’میرے خیال میں یہ نئی ایموجی پریشان کُن ہو گی۔‘In Israel, you generally use this gesture when you're annoyed or angry with someone - it means "hold your horses," "just a minute", "be patient" or...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو دوسروں کو مٹانے کی علامت ہے۔۔۔ Thanos

I guess it’s a symbol of “pissed of request” PLEASE....

یہ زیادہ عرب ممالک میں عربی استعمال کرتے ہیں

یہ چٹکی نہیں ہے 😏😡

اگر باجوہ یا غفورا کرے تو مطلب ہوگا اڑا دو اور ڈالر دے دو

تھوڑا صبر

BBC This gesture is also used if someone is humbly requesting for something ...

یہ ہم تھوڑے کیلئے استعمال کرتے ہیں، مطلب تھوڑا صبر کرو، تھوڑا انتظار کرو، تھوڑی سی چیز...... وغیرہ وغیرہ

U know some big ass Paindu is running this feed at BBC Urdu. ....... he doesnt even know this imoji is Italian hand gesture ...

اس چٹکی کا مطلب ہے تھوڑا صبر.. یعنی ویٹ پلیز..

لیکن میں نے ایموجی میں جو بات خانہ کعبہ میں نوٹ کی ہے وہ یہ کہ وہاں مختلف ممالک کے لوگ ایک دوسرے کی زبان کو نہ سمجھنے کی وجہ سے اس اشارے سے کام۔لیتے ہیں یعنی کوئی جلدی میں آپ کو ٹھوکر لگایے تو دوسرا جواب میں اس، اشارہ سے غصے کا اظہار کرتا ہے

اس کا مطلب ھے ایک چٹکی نسوار دے دو

Astana wahida...matlab aik minute please..ya meri baat to sun lo...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلیمانی نے قتل سے قبل یمن کا دورہ کیا تھا:یمنی عہدیدار کا انکشافسلیمانی نے قتل سے قبل یمن کا دورہ کیا تھا:یمنی عہدیدار کا انکشاف Iran QasimSoleimani Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خواتین کی گاڑی کو حادثہ : ذمہ داروں کو کیا سزا ملی؟ریاض : گاڑی گہرے گڑھے میں گاڑی گرنے سے تین خواتین کے زخمی ہونے کے واقعے پر بلدیہ حکام نے تین انجینئروں سمیت سپر وائزر کو معطل کردیا، مذکورہ افراد گڑھے کے گرد باڑ نہ لگانے کہ ذمہ دار قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک ٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاقریاض: سعودی عرب میں شوہر نے صرف اس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی کہ مہمانوں کو کھانے میں بھیڑ کا سر کیوں پیش نہیں کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے اپنے گھر پر کچھ مہمانوں کو مدعو کیا جن کے لیے اس کی اہلیہ نے گھر میں شاندار ضیافت کا اہتمام کی سر پھرے لوگ ۔۔ رج کوں ٹوٹیاں ھن May be that is why she didn't present it.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکمچین کے شہر ووہان سے متعدد ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس کے پھیلاﺅ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »