’پی ایس ایل ترانہ بھی پاکستانی حکومت کی طرح ہے، نیا آتا ہے تو پرانا اچھا لگنے لگتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ترانہ ’آگے دیکھ‘: پی ایس ایل کے گانے پر ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی بحث اور تنقید

پاکستان میں پاپ کلچر پر بحث پی ٹی وی کے سنہرے دور کے ڈراموں اور 20ویں صدی کی کلاسیکی موسیقی کے بغیر نامکمل رہتی ہے۔

تاہم گذشتہ کئی سالوں سے ایسا پاکستان سپر لیگ کے ترانے کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ پہلی تین سیزنز کے بعد سے ہر سال جب بھی پی ایس ایل کا گانا ریلیز ہوتا ہے تو اس بارے میں تنقید تو اپنی جگہ کی جاتی ہے، لیکن ساتھ ہی پہلے تین سیزنز میں پی ایس ایل کا گانا گانے والے گلوکار علی ظفر کو بالخصوص یاد کیا جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے آغاز سے ہی اس کے آفیشل ترانے کی اہمیت ہر سیزن کے ساتھ بڑھتی چلی گئی ہے اور اب کسی بھی سیزن کے آغاز سے قبل پلیئر ڈرافٹ سے بھی زیادہ اہم چیز پی ایس ایل کا ترانہ بن جاتا ہے۔

ان تینوں گانوں میں سے سب سے زیادہ پزیرائی دوسرے سیزن کے گانے ’اب کھیل جمے گا‘ کو ملی تھی، جو آج بھی اکثر شائقین بھلا نہیں پائے۔ ادھر اس گانے کی تعریف کرنے والوں کو عبداللہ صدیقی کی موسیقی بہت اچھی لگی ہے اور عاطف اسلم کے مداح تو اپنی جگہ موجود ہیں ہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fazol hai. Bs first e acha tha

Ye pakistanyon ki aadat hai, they are never open for experimentations and something new

That's right unfortunately it's not just up to the Mark or even just extra ordinary like the song of Ali Zafar but still it's a good change especially against the last one of Nasibo lal

بی بی سی ايک ايسے بازار کا نام ہے جو پرانی تنگ گلی سے نکل کر لاہور defence پہنچ گيا ليکن پھر بھی اچھا مزہ ديتا ہے-

Is this real? Or this is not real? 🤓 mais je suis un artiste 😭 You can’t hide. 🥱

ہمارے ہاں بہت سے شاعر ہیں جنہوں نے خوبصورت شاعری کی۔ ہم ان کی شاعری سے استفادہ کیوں نہیں کرتے؟ پی ایس ایل کے گانوں میں تخلیقی اور خوبصورت شاعری نہیں ہے۔ یہ گانے ہماری خوبصورت ثقافت کی عکاسی نہیں کرتے۔

Bhai when you don’t have good song writers then why you do that ? If you see Atif Aslam songs most of them written by Indians …ajeeeb baihuda gaaana hai PSL7 Ka Any shame ?

منفی سوچ کا ہجوم ہے اس لیے تنقید کرتے رہتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئیایونٹ کے 7ویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کی ریکارڈنگ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں کی گئی ہے مزید پڑھیں:GeoNews psl7anthem AtifAslam So finally confirmed k anthem aj he aa rha h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ٹریک کی ریلیز کیلئےمداح بے تاب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »