’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی: ’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘

یاد رہے جمعے کے روز امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے واشنگٹن ڈی سی میں ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ پاکستانی شہریوں کو سی پیک کی شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھانے چاہیئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ سی پیک ہماری معاشی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ ’یہ گیم چینجر ہے اور یہ ہماری ترقی کے لیے ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔‘ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ سی پیک کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو اس وقت نقصان پہنچے گا جب چار سے چھ سال کے بعد پاکستان کو قرضوں کی مد میں ادائیگیاں کرنا پڑیں گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر یہ ادائیگیاں موخر بھی کر دی گئیں تب بھی یہ پاکستان کی معاشی ترقی پر منڈلاتی رہیں گی۔

ایلس ویلز نے سی پیک کے حوالے سے متعدد مثالیں بھی دیں تھیں جہاں ان کے خیال میں پاکستانی مفادات کو ترجیح نہیں دی گئی۔ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ سی پیک کے سب سے بڑے پراجیکٹ، کراچی سے پشاور تک ریل سروس کو بہتر بنانے کے ٹھیکے کی قیمت ابتدا میں 8.2 ارب ڈالر تھی، بعد میں پاکستانی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ اسے 6.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amrika ko takleef zaroor ho hi Q keh us ka kuta bhoka mray ga india

But it may be under terms of agreement of extension and FM not be knowing this

Great Pakistan ..want peace

Friends Not Masters.......

کیا ضرورت ہے اس طرح کی شیخیاں بگھارنے کی، شاہ محمود قریشی بن سلطان محمود غزنوی نہ بن، آج تین دن بعد اسے بھی خیال آیا کہ مجھے بھی کوئی زور کا پاد مارنا چاہیے ۔

قریشی ٹولہ تھوک کر چاٹنے کا ماہر ہے پہلے سی پیک کو پیک کرنے کیلۓ دھرنے دیئۓ ۔۔ جب حکومت میں مسلط ہوۓ تو سی پیک روک دیا چاہنہ بڑا ناراص تھا ۔ پھر امریکہ کی یاترا میں ٹھینگا ملا تو چاہنہ دوبارہ یاد آگیا ۔۔ چاہنہ اپنے مفاد کا پکا ہے ہر حال میں سی پیک بنواۓ گا

پاکستان میں صرف ایک تنظیم کے لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں ، وہ ہے فوج۔ چاہے پاکستانی عوام مہنگائی کی وجہ سے مریں یا زندہ رہیں ، اس کا آرمی افسران کی پرتعیش زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فوج دہشت گردوں کو دوسرے ممالک میں لڑنے کے لئے بھیجتی ہے۔ کیونکہ فوج خود سے محاذ سے لڑ نہیں سکتی۔

اب کچھ بھی بولے کوئی فائدہ نہیں۔۔ ہم کو اسد عمر نے شرمندہ کیا ہے۔۔

well don

امریکا کا سیاسی معاشی طور پر دوسرے ممالک میں دخل اندازی کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،امریکی بیان پاکستان، چین ،عوام کی توہین ہے ۔اب وقت آگیا ہے کہ ایشیا کے لوگوں کو اپنی یونائیٹڈ نیشن بنانی چاہیے ۔ایشیا کے وسائل ایشیا پر خرچ ہونے چاہیے اس عمل سے ایشیا خوشحالی ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsاللہ اس بھائی کی مدد فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »