’پانچ سو روپے میں کورونا ویکسین کا جعلی سرٹیفیکیٹ، 1200 میں ٹیسٹ کا منفی نتیجہ‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا ویکیسن کے جعلی سرٹیفیکیٹ اور کورونا ٹیسٹ کے منفی نتیجوں کا معاملہ، حکومت کا جعلسازوں کے خلاف کارروائی کا اعادہ

کووڈ 19: حالیہ دنوں میں ملک سے باہر جانے کا موقع ملا تو اس دوران وہ سارے ٹیسٹ کروا لیے جو ایئرلائن کی ہدایات پر پورے اترتے تھے۔

اس دوران مجھے پتا چلا کہ مختلف ممالک گھنٹوں کے فرق سے سفری پابندیوں کا اعلان کر دیتے ہیں اور آپ کوئی ایسا پلان نہیں بنا سکتے جو ناکام نہ ہو سکے۔ کئی لوگوں کو فلائٹ سے کچھ دیر پہلے پتا چلتا ہے کہ کووڈ کا ٹیسٹ 72 گھنٹے کے بجائے 48 گھنٹے پہلے کرانا تھا۔ اب یہ سب سن کر حیرانی ہوئی کہ یہ اتنی آسانی سے بغیر کسی جھجھک کے منفی ٹیسٹ نکلوانے کی آفر کر رہے ہیں اور کووڈ ویکسین کا سرٹیفیکیٹ بھی ساتھ دے رہے ہیں۔

طبی حکام سے بات کرنے پر معلوم ہوا کہ پولیو ڈراپ کے سرٹیفیکیٹ بھی اسی طرح ملتے ہیں لیکن اب انتظامیہ نے اس میں انجیکشن لگانے کی واضح شرط رکھ کر جعلی سرٹیفیکیٹ بنانے کے معاملے کو مشکل کر دیا ہے۔ مجھے ٹریول ایجنٹ نے بتایا کہ زیادہ تر سرٹیفیکیٹ دوحہ، دبئی، سعودی عرب اور برطانیہ کے لیے بنوائے جاتے ہیں۔ اُس نے کہا کہ ایسا ضروری نہیں کہ ویکسین سرٹیفیکیٹ صرف انھی ممالک کے لیے ہی بنتے ہوں لیکن اب تک ایسا ان ممالک کے بارے میں زیادہ دیکھا گیا ہے۔

اسی کے بارے میں ایف آئی اے کے اسلام آباد میں ایک ترجمان نے بتایا کہ ’ابھی تک تقریباً سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بلیو ایریا میں بھی ایک لیب کے عملے کے ایک رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اب تک یہ پتا چلا ہے کہ اس لیب سے 6500 روپے کے ٹیسٹ کا سرٹیفیکیٹ 1200 روپے میں بیچا جاتا تھا اور اس میں تمام تر معلومات بھی جعلی تھیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inwalve GOVT PERSONS

یہ حقیقت ہے ہم اپنے ذاتی مفاد کے لیے اپنے ملک تک کو نقصان پہنچانے سے باز نہیں آتے جس میں بڑے سیاست دانوں سے لے کر عام عوام بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں

BBC urdu ko bhi India he chila raha hai. Yehi wajah hai k India main yeh sub acha or Pakistan main sub bore ho raha hai

نوازشریف سے پوچھین ان کے دور مین ہی یہ سارے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے حضرات داخل ہوے تھے ۔ جب وہ موٹروے بنانے اور ٹاماھاک میزائل بنانے کا حدف اُٹھاتے ہین تو اب اس کا حدف بھی اُن ہی کہ سر جاتا ہے

ابھی بھی دھڑا دھڑ اسلام آباد میں مل رہے ہیں صرف 5000 روپے کے عوض میں

کہاں گئے وہ جو ویکسین کی بڑی حمایت کیا کرتے تھے 😂

I am a little curious! When We dont know about such incident happning , and you know before us ! There is some thing fishy like your 9/11 , Like you blackout and flee away .

بغیر برنال کے حاضر ہے برنال اپنڑی لینڑی پے گی 😂😂😂😂 میرا نہی خیال کہ برنال سے بھی کام چلے 😂

کارڈ بھی بنا کر دے رہے ہیں جعلی ویکسین کا قمیت 2000روپے سے پانچ ہزار جہنوں نے باہر ملک جانا ہوتا ہے ضروری ان سے پیسے لے کر

یہ حکومت خود جعل سازی کی پیداوار ہے

follow4followback Friends, join me in this war. It is very important to bring the real face of Pakistan to the world. So follow me I will follow you. SanctionPaskistan Pakistanterroristcountry

Ab to taunsa sharif main ghondon ka raj ha koi pochny wala ni ha or police department waly mulzam ko sport kr rahi ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار - BBC News اردوپولیس کو شبہ ہے کہ اٹھارہ سالہ ثمن عباس کو پچھلے سال ارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے پر قتل کیا گیا ہے۔ اپنا ٹاہپسٹ بدل لو یا اردو لکھنا سیکھ لو. What happens in London, thanks to BBC Urdu, stays in London
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پینٹاگان کا 2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا اعلانامریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے 2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیمیائی اور حیاتیاتی تحفظ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشافlo g ماشاءاللہ ، کیا قوم ہے؟ اللّٰہ رحم فرمائے اور پھر کہتے ہیں کہ دنیا ہماری بات ہر اعتبار کیوں نئیں کرتی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »