’ویڈیو‘ کے بعد جج ارشد ملک کی پہلی عدالت میں کیا ہوا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پیر کو احتساب عدالت میں مقدمات کی سماعت کرنے کا ان کا پہلا دن تھا۔ Judge ArshadMalik

ملزمان آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور جب کمرہ عدالت کی طرف آرہے تھے تو ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کیا آپ کو اس عدالت سے انصاف کی توقع ہے جس پر آصف علی زرداری نے مسکراتے ہوئے اس صحافی کا موبائل پکڑ لیا اور چند لمحوں کے بعد اس کو واپس کردیا۔کمرہ عدالت میں فریال تالپور کے ساتھ دو خواتین پولیس اہلکاروں کو بٹھایا گیا تو فریال تالپور نے اس پر ناراضگی کا اظہار کیا اور ان خواتین پولیس اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں یہاں عدالت سے بھاگ کر...

آصف علی زرداری اور ان کی بہن کے خلاف مقدمات کی سماعت ختم ہونے کے بعد جج ارشد ملک آدھے گھنٹے کے لیے اپنے چیمبر میں گئے اور جب واپس آئے تو آصف علی زرداری کمرہ عدالت میں ہی موجود تھے جس پر احتساب عدالت کے جج نے اپنے عملے سے کہا کہ یہ ابھی تک بیٹھے ہیں۔ عدالتی عملے نے آصف علی زرداری اور ان کے وکلاء کو کمرہ عدالت سے اُٹھ جانے کو تو نہیں کہا البتہ جس جگہ پر سابق صدر اور ان کے ساتھی بیٹھے ہوئے تھے اس طرف کا پنکھا بند کردیا۔ تاہم اس کے باوجود بھی آصف علی زرداری اپنے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود رہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کو قومی اسمبلی کی 6 قائمہ کمیٹیوں کا رکن بنوایا ہے اور ان قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے قانون کے مطابق ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا ہوتے ہیں۔ پیر کو بھی انڈسٹریز سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہونا تھا اور آصف علی زرداری اس کمیٹی کے رکن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ تمھارے پیج کو 'خبر' دینی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت کے جج نےمسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کے الزامات مسترد کردیےاحتساب عدالت کے جج نےمسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کے الزامات مسترد کردیے Lahore ShahbazSharif MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia NawazSharif NABJudgeArshadMalik Video MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia جج نے مسترد نہیں کیا، “نکے دے ابا” نے مسترد کیا ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہ UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Rain Lahore Visit UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official کوئی مسلہ نہیں ہے۔ یہ وزیراعلی تھوڑی ہے۔ بیچارے سلیکٹیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحثجج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحث تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیںمریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں تفصيلات جانئے: DailyJang شرم مگر نہی آنی فیصلہ سازوں قوتوں کو ہماری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ؟جواب چاہیئے حضور یہ ہیں وہ ذرائع جنسے لندن پراپرٹی خریدی؟ قطری نے دی؟ استغفراللہ اور کتنے جھوٹ گھڑو گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا متناحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا متن تفصیلات جانئے: DailyJang وضاحتی بیان آگیا مریم کی پبلیسٹی کرنے سے جاگئے اور تازہ خبر ٹویٹ کریں بکاو صحافت کو جگانا پڑتا ہے۔ علامہ ابن حجر الہتیمیؒ حضرت ابوبکرؓ سے روایت نقل کرتے ہیں کہ جناب نبی اکرمؐ کی مجلس میں ملکہ سبا بلقیسؓ کا ایک دفعہ ذکر ہوا تو آنحضرتؐ نے فرمایا: لَا یُـقْدِسَ اللّٰەُ اُمَّـةً قَادَتْـھُمْ اِمْـرَاَۃٌ۔ اللہ تعالیٰ اس قوم کو پاکیزگی عطا نہیں فرماتے جس کی قیادت عورت کر رہی ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے گٹر بند کرنے کے عادی مجرم کو قید وجرمانے کی سزا سنادیامریکی پولیس نے گٹر بندکرنے کے عادی26 سالہ پیٹرم نامی مجرم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا جسے عدالت نے قید بامشقت اور ہزاروں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »