’وزیراعظم عمران خان ملک کو آگے اور اپوزیشن پیچھے لے جانا چاہتی ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیراعظم عمران خان ملک کو آگے اور اپوزیشن پیچھے لے جانا چاہتی ہے‘ ARYNewsUrdu

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بجٹ پاس نہ ہونے دینے کا دعویٰ کرنے والی اپوزیشن کہاں ہے ؟ بجٹ منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران ملک کو آگے اور اپوزیشن پیچھے لے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا احتساب رکوانے کے سوا کچھ نہیں مگر یہ کبھی نہیں ہوگا، ہم اصولوں اور نظریے کی سیاست کررہے ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے، سیاسی پوائنٹ اسکور نگ کرنے کا رویہ اپوزیشن کو ترک کرنا چاہیے۔گورنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرونا کے خلاف جنگ حکومت 22کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے، ماسک سمیت دیگر حفاظتی اقدامات سے ہی کرونا سے بچا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرونا سے بچاؤ کے لیے عوام کوگھروں میں رکھنے کے لیے سختی کریں گے، خدا کے لیے عوام حالات کو سنجیدہ لیں، کوتاہی کی گنجائش نہیں ہے، 10 ہزار سینی ٹائزر، 12 ہزار کلوروکوئن انجکشن ڈاکٹرز کو دیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن روز حکومت ختم ہونے کے بیانات دے رہی ہے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، اعتماد کا دوبارہ ووٹ لیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »