ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکی ٹیم اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی، فخر ہے ساتھیوں نے کورونا بحران میں مدد کی۔ سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھےفخر ہےکہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنےکیلئےیہ تدبیر میرےکام آئی۔آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتےہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گےانشاءاللہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جارہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی ہورہا ہے، 24گھنٹے میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8860 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیروں کو ہاتھوں سے جانے نہ دیں، ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے: وزیر اعظمایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan If SOPs Continue Defeat Corona Crisis ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، 709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں سیلاسلام آباد : ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے ، جس پر 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں کو سیل کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں مویشی منڈیاں کھولنے کیلئے ایس او پیز تیارمحکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نےمویشی منڈیاں کھولنے کے لیے ایس او پیز تیارکرلیں، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مویشی منڈی میں کروناسے بچاؤ کیلئے ایس او پیزجاریکراچی: مویشی منڈی میں کروناسے بچاؤ کیلئے ایس او پیزجاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »