’نیوم‘: سعودی عرب میں جدید شہر کی تعمیر کے لیے درکار زمین کے حصول کے لیے سعودی فورسز کو شہریوں کے ’قتل کی اجازت‘ دی گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملک کے حکام نے صحرائے عرب میں ’نیوم‘ نامی سرسبز جدید شہر کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے زمین خالی کروانے کے لیے ’جان لیوا اور مہلک طاقت‘ کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ مغربی کمپنیاں اس منصوبے پر کام مکمل کر...

سعودی عرب میں جدید شہر کی تعمیر کے لیے درکار زمین کے حصول کے لیے سعودی فورسز کو شہریوں کے ’قتل کی اجازت‘ دی گئیسعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ سعودی حکام نے صحرائے عرب میں ’نیوم‘ نامی سرسبز اور مستقبل کے انتہائی جدید شہر کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے زمین خالی کروانے کے لیے ’جان لیوا اور مہلک طاقت‘ کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ مغربی کمپنیاں اس منصوبے پر کام مکمل کر...

بی بی سی نے الخریبہ، شرما اور گیال نامی تین گاؤں، جنھیں اس شہر کو آباد کرنے کے لیے اپنی جگہوں سے ہٹایا گیا ہے، کا سیٹلائیٹ تصاویر کے ذریعے جائزہ لیا تو علم ہوا کہ ان دیہات میں موجود مکانات، سکولوں اور ہسپتالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔کرنل الینیزی نے گذشتہ سال برطانیہ میں جلاوطنی اختیار کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کو ’دی لائن‘ منصوبے کے جنوب میں ساڑھے چار کلومیٹر دور واقع الخریبہ گاوں کو خالی کروانے کا حکم ملا تھا۔ اس گاؤں کی آبادی ’حویتات‘ نامی قبیلے سے تعلق رکھتی تھی جو صدیوں سے سعودی...

سعودی سکیورٹی کی جانب سے اس موقع پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ عبدالرحیم نے سرکاری اہلکاروں پر گولی چلائی جس کے بعد اہلکاروں کو اپنے دفاع میں کارروائی کرنا پڑی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے مطابق عبدالرحیم کو انخلا کے خلاف مزاحمت کرنے پر قتل کیا گیا۔ کرنل الینیزی کہتے ہیں کہ ’نیوم محمد بن سلمان کے تصور کا مرکزی حصہ ہے اور اسی لیے حویتات سے اتنے ظالمانہ طریقے سے برتاؤ کیا گیا۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’مقامی لوگوں کی قدر کرنی چاہیے کیوں کہ وہ اس علاقے کو سمجھتے ہیں۔ کچھ بنانے کی، کچھ بہتر کرنے کے لیے ان کو ہٹائے بغیر ان سے مشورہ کرنا چاہیے۔‘ سعودی سماجی کارکنوں نے بی بی سی کو دو ایسے افراد کے بارے میں بتایا ہے جن کو گزشتہ سال جدہ سے گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے ایک کو منتقلی کے خلاف جسمانی مزاحمت جبکہ دوسرے کو سوشل میڈیا پر مکانات گرائے جانے کے خلاف دیواروں پر تحریر عبارتوں کی تصاویر لگانے پر گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے: مصدق ملکسعودی عرب کی حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے: وفاقی وزیر مصدق ملک کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شاہی محلات سیاحوں کیلیے کھولنے کا فیصلہسعودی عرب کے پر تعیش شاہی محلات کو ہوٹلوں میں تبدیل کر کے انہیں سیاحوں کے لیے کھولا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقاتسعودی عرب کی جانب سے پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی سلامتی کے لیے اس کے کردار کا بھی اعتراف کیا گیا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزراسعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »