سعودی عرب کے شاہی محلات سیاحوں کیلیے کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے پر تعیش شاہی محلات کو ہوٹلوں میں تبدیل کر کے انہیں سیاحوں کے لیے کھولا جائے گا۔

محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاعلاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالاعرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے تین پُرتعیش محلات کو آئندہ سال تک ہوٹلوں میں تبدیل کر کے سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا اور یہ فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت مملکت میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔کے مطابق سعودی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 کی دوسری ششماہی میں کچھ شاہی محلات کو سیاحوں کے لیے...

متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی لگژری ریزورٹس اور ہوٹلز سعودی عرب میں پرتعیش مہمان نوازی کے تجربے کو تقویت دینے کے لیے ایک نئے ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتے ہیں اور ان کی تاریخی وثقافتی خصوصیات کو محفوظ رکھا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سرگرمیوں اور تقریبات کے ساتھ ساتھ تفریح اور آرام کے لیے 6 نجی سوئٹ اور 3 میٹنگ رومز، 6 لگژری ریستوراں اور پرسنل اسسٹنٹ سروس کے ساتھ 75 سے زیادہ کمرے موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، ہمارے دورہ سعودی عرب کے موقع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیرجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں: وزیر خارجہسعودی عرب کے وفد کا دورہ پاکستان خوش آئند رہا لیکن کچھ سیاسی جماعتیں سعودی وفد کے دورے پر سیاست کر رہی ہیں جو افسوسناک ہے: اسحاق ڈار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاریسعودی سفیر ھشام بن سلطان القحطانی نے جڑی ہوئی بچیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب بھیجنے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »