’نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے‘ ARYNewsUrdu

کراچی: سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے نیوزی لینڈ سیریز منسوخی میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کی منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارت نے 2009 میں بھی سری لنکن ٹیم پر حملہ کرایا تھا۔سابق چیف سلیکٹر نے کہا پاکستان کرکٹ نے مشکل وقت میں انگلیںڈ، آسٹریلیا کا ساتھ دیا تھا، امید ہے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی...

خیال رہے کہ 18سال بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے آئی تھی اور ٹیم کی آمد سے قبل نیوزی لینڈ کی سکیورٹی ٹیم نے بھی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز راولپنڈی اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے جانے تھے، یاد رہے کہ پاکستان آنے سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بنگلا دیش میں سیریز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakistanIsTheSafestCountry

بھارت کا ہوگا مگر اندرونی ہاتھ تو یقینا ہے۔

😂🤣😅😀

اگر گھر میں انڈا بھی ٹوٹے تو اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی دستانے پہنے ہاتھوں کی سازش ہے شیخ رشیدپاک،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریزکی منسوخی دستانےپہنےہاتھوں کی سازش ہے،شیخ رشید NewZealand CricketMatch SheikhRasheed Islamabad PAKvNZ PressConference MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed TheRealPCBMedia BLACKCAPS TheRealPCB ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخی میں برطانوی ہائی کمیشن ملوث نہیں: کرسچن ٹرنراسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان میں ملوث ہے، یہ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ Wo to pata lug jaye ga jub England apna faisla sunaei gi,tour of Pakistan ke bare mein 🖕🏽 تو پھر تاویلیں کیوں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی ' ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی وسیم اکرمنیوزی لینڈ سیریز منسوخی ' ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ، وسیم اکرم WasimAkram NewZealand Cricket Abandoned PAKvNZ TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS wasimakramlive
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ڈینی موریسن کا ردعملپاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ڈینی موریسن کا ردعمل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »