پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ دیر قبل عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے رابطہ کیا ، یقین دلایا پاکستان میں نیوزی لینڈ ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی میسر ہے ، نیوزی لینڈکی سیکیورٹی نےانتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میسر ہے اور PCB کے مطابق خود نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیزبہترین انٹیلی جنس سسٹم میں شامل ہیں، ان کی رائےمیں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کسی قسم کے خطرہ نہیں ، جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپردورہ ملتوی کرنے کی استدعا...

ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز دنیا کے بہترین انٹیلی جنس سسٹمز میں شامل ہیں اور ان کی رائے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کسی قسم کے خطرہ نہیں ہے، تاہم نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے ازحد احتیاط کی پالیسی کے پیش نظر دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کیدوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال بہت اچھی اورتسلی بخش ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کوغیرمعمولی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، نیوزی لینڈکی طرف سےسیریز ملتوی کرنا سمجھ سے باہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on Pakistan 😡😡😡😡🤐😡

Very shame behavior Zealand country about cricket

Have NZ forgotten how Bangladesh players were minutes away from Christchurch mosque at the time of shootings? Where was their intelligence then? Send these shit asap posible n nvr call them up again , thy were fine here since 2 weeks n xctly b4 d match thy did drama PakvNZ

Kat gya PM ka bhi. Unki PM ne hmare handsome PM ko thudd krwa diya hai. Har jga handsomeness ni kaam aati. Ardern 1 Handsome 0 🤣🤪

سیریز نہیں کھیلنی تھی تو صاف انکار کر دیتے، پاکستان میں آکر 10 دن قیام کرکے، صبح شام ٹرینگ کرکے جب میچ کھیلنے کا دن آیا آپ نے سیکورٹی تھریٹ لگا دی، یہ ہماری بدنامی کا باعث ہے ہماری سیکورٹی فورسز کی بدنامی ہے جس نے اتنی محنت کی اسکی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے یہ کیا ڈرامہ ہے۔

Yea and NewZealand is safe when they killed hundreds of Muslims in Masjid

Pakistan ko boycott krna chaiye new zealand team ka har tournament har series main in ka boycott hona chaiye even icc world t20 main b ni khelna chaiye in sy

Its a drama like seen from Newzeland cricket team

Paaoon pakar liye

عمران بیچارہ کیا کیا کرے معشیت دیکھے خارجہ پالیسی دیکھ لے بیچارہ اب کرکٹ کے پیچھے لگا ہے...... نااہل ترین گورنمنٹ

جانے دیں کتی عورت حکمران ہے نمازیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا ھوئی ہے جو دنیا سے گئے ہیں ان کو ہی عمر قید کی سزا دیتی ان کی کیوں زیادہ رکھی کیا وہ پیارے نہیں تھے

کیا کرو گے اس بڑے دانتوں والی سے رابطہ کر کے؟؟پہلے اپنی سکیورٹی کو تو سہی رکھتے، ایک غیر متعلقہ گاڑی جب ٹیموں کے گزرنے کے روٹ پر آجائے گی.. تو پھر یہ تو ہو گا ہی..

Ainda New Zealand bhi nhi jana chahye aur India ki jagah inko arch-rival bana lena chahye.

no dout pakistan intelligence agencies 1000time better than others 🔥❤️

Same on new zeeland team

Pakistan should never play cricket with New Zealand again

It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکورٹی خدشات عمران خان کا نیوزی لینڈ کے ہم منصب کو ٹیلی فون02:50 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ٹیلی فون پر مہمان ٹیم کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلاننیوزی لینڈ کےخلاف پہلےون ڈےکےلیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان Pakistan Announce Member Squad NewZealand Series BLACKCAPS a TheRealPCB PakvsNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردو3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Ya teen match ni jeet sakti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرBlundell ruled out of Pakistan ODIs | Mitchell to join squad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد آج پاکستان میں کھیلے گیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ  راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ18 سال بعد آج پاکستان کے میدان میں اترے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ : پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا -پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »