’نک دا کوکا‘ کے بعد ’فوجی کوکا‘: معروف گلوکار ملکو کو فوج کی حمایت میں مکھڑا کیوں گانا پڑا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معروف گلوکار محمد اشرف عرف ملکو کو رواں ماہ لندن جانے والی ایک پرواز سے آف لوڈ کیا گیا تھا تاہم اب ان کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔

پاکستان کے معروف گلوکار محمد اشرف عرف ملکو آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اس کی وجہ رواں ماہ لندن جانے والی ایک پرواز سے انھیں آف لوڈ کیا جانا تھا تاہم اب ان کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

ان کے مطابق اگر کسی کا نام اس لسٹ میں مزید مدت کے لیے رکھنا مقصود ہو تو یہ فائل دوبارہ وفاقی تحقیقاتی ادارے اور پاسپورٹ سیل کو بھیجی جاتی ہے جن کی تجاویز کی روشنی میں توسیع کی جاتی ہے۔ بی بی سی کے لیے صحافی طاہر سرور میر سے بات کرتے ہوئے گلوکار ملکو نے بتایا کہ ’17 جون کو سوا دس بجے کے قریب جب لندن کے لیے ہماری بورڈنگ ہو چکی تو ایف آئی اے کے اہلکاروں نے مجھے میرے اصلی نام محمد اشرف ملک سے پہچانتے اور پکارتے ہوئے بتایا کہ مجھ پر بیرون ملک سفر پر پاپندی عائد ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’برطانیہ نہیں جا سکا تاہم مجھے بیرون ملک روانگی کی اجازت مل گئی ہے لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال میں ملک میں قیام کروں گا۔‘ اس گانے کے بول کچھ یوں تھے: پاک فوج نے اپنا فرض نبھانا اے، کج وی ہوجائے پاکستان بچانا اے ۔@AzharSiddique یوں تو پریس کانفرنس ایک صحافتی اصطلاح ہے جس میں مختلف لوگ، سیاسی جماعتیں اور ادارے اپنا لائحہ عمل سامنے لاتے ہیں لیکن ایک عرصہ سے پریس کانفرنس کا مطلب کسی کے سیاسی نظریے میں اچانک تبدیلی کے بعد خاص سیاسی جماعت سے علیحدگی کا اعلان بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظپارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرل فرینڈ پر بے دردی سے حملہ کرنے الزام میں ہالی ووڈ اداکار گرفتارغیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ کے 34 سالہ اداکار نک پاسکول کو اپنی سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چُھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدیکینیڈا کے 138 رنز کے ہدف کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 125 رنز بناسکی اور ایونٹ میں دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »