’میں نے تو انھیں ہر حکومت کے ساتھ ہی دیکھا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا طارق جمیل کی میڈیا سے معافی پر بحث: ’وہ عالم دین ہیں لیکن میں نے تو انھیں ہر حکومت کے ساتھ ہی دیکھا ہے‘

اس سلسلے میں جب بی بی سی نے حامد میر سے رابطہ کیا اور ان سے ان کے خلاف چلنے والے ٹوئٹر ٹرینڈز سے متعلق پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا کو باقاعدگی سے فالو نہیں کرتے اس لیے وہ کسی ٹرینڈ سے آگاہ نہیں۔

جب حامد میر سے پوچھا گیا کہ آیا اُن کو لگتا ہے کہ ان پر ہونے والی تنقید اس لیے ہے کہ انھوں نے ایک عالم دین کو تنقید کا نشانہ بنایا تو ان کا کہنا تھا کہ ’جب مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا نماز جنازہ پڑھایا تو تحریک انصاف کے بہت سے لوگوں نے اس پر بھی تنقید کی تھی۔‘ حامد میر کے مطابق مولانا نے معافی مانگ لی، ان کی طرف سے معاملہ ختم ہوگیا ’اب اگر ان کے حامی اس کو ختم نہیں کرنا چاہتے‘ تو وہ کچھ نہیں کر سکتے۔صحافی مرتضیٰ علی شاہ کا کہنا تھا کہ طارق جمیل نے اسی میڈیا کو ’جھوٹا‘ کہا جس نے انھیں ’ہیرو‘ بنایا تھا۔ دوسری طرف سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا نے اب تک خواتین سے متعلق اپنے بیانات پر معافی نہیں مانگی۔مولانا طارق جمیل نے آخر کہا کیا تھا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توکیاہرحکومت کے خلاف ہوناچاہٸے؟

کیونکہ انکا کام ھی بھلائی کا حکم دینا ھے حامد میر جیسے لفافی لوگوں کی طرح نھی کہ جس نے ہڈی نہ ڈالی سارہ دن میڈیا پر بھونکنا شروع کر دے

اب ساری دنیا کا ٹھیکہ تو مولانا محترم طارق جمیل صاحب نے تو نہیں لے رکھا ھے نا؟ ان کی پہنچ جہاں تک ھے الحمدللہ دین کا کام کررھے ھیں.....حالانکہ میں مولانا کی دعوت سے اختلاف رکھتا ھوں لیکن وہ جسے حق سمجھتے ھیں اس پر اپنی محنت کررھے ھیں. اللہ تعالیٰ حق پر چلائے اور قبول کرے. آمین

یہ درباری مجلسی اور اداکاری کی ماہر عالموں اور تبلیغ کا دشمن یہ ایک ڈاکٹر یا اداکار ہوسکتا ہے لیکن عالم نہیں ہاں میں وینا ملک کے ساتھ دیکھا ہے

ملا جب دربار میں آنے جانے لگے تو وہ امامت کے قابل نہیں رہتا

The media is fraudulent

The media is false.

He is honest alway with country

He is businessman first all of his life he been with every establishment to get vip hajj contracts .

TU YE KON SI BORI BAT HY

سرکاری سرپرستی حاصل

وہ مبلغ ھے اور مبلغ ہر ایک پاس جاتا ھے،اور یہ اس شخص کی اعلی ظرفی ھیکہ یہ اپنے آرام کو نظر انداز کرتا ھے اور رب العزت کے اس عظیم پیغام کو در بہ در لے کر پھر رہا ھے اس وقت مسئلہ یہ ھیکہ اکثر لکھنے والے طارق جمیل کے بارےمیں مکمل معلومات نہیں رکھتے اور انہے کوئی عام شخصیت سمجھتے ہے

مولانا طارق جمیل صاحب نے معافی کیوں مانگی ؟ حامد میر صاحب کا ماضی اور حال کیا ہے ؟ دیکھیے ہماری تازہ ویڈیو میں

HamidMirPAK kazzab.. yay kehnay ko tu shaafi kehtay hain apnay ko laikan jahan pr in ki mafad hu ya unhi ko mai baap bana letay hain. Jaisay kbhi extremists aur fundamentalists molana diesel urf fazlu k dharnay main taqreerain krna, kbhi certified corrupt, naahil nawaz chor-1/2

did he gain any personal benefits by establishing relationship with different governments? Not sure, why you guys are so frustrated and irritated about it. His act of apology is a way of teaching us to be forgiving and kind to others rven when they are wrong.

پاکستان میں جو تعلیم حاصل نا کرسکے وہ مولوی بن جاتا ہے اس کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی لوگ لمبی داڑھی دیکھ کر ایمان لے آتے ہیں جتنا اسلام کا تمسِخر پاکستانی مولویوں نے بنایا ہے دنیا میں کسی نے نا بنایا ہوگا معلوم نہیں پاکستان میں کب پی ایچ ڈی اسکالرز کو اہمیت دی جائے گی

میںنے بھی بہت سارے سیاستدانوں کو بہت ساری پارٹیوں کے ساتھ دیکھا ہے تو مطلب وہ سب بھی غلط ہے؟

ویسے جس کمینگی سے تم نے رپورٹ بنایی ہے وہ بھی حامد میر سے کویی کم بیغیرتی نہیں ہے لیکن ٹھرو ہم تو بھول گیے تھے کہ تم اصل میں ایک ہی ہو میڈیایی کذاب (جھوٹے)

اب ے مولانا لوگ بھی کبھی کبھی سمجھسے باحر حوتے حیں میڈیا بھی مافیُ ماگنے کی چیز حے اب حے ویسی میڈیا چند پیسوں پے بکجاتی حیں

یہ فراڈیا طارق جمیل رانگ نمبر ہے جو ہر شاہ کے در پر دم ہلاتا ہے فوجی_پٹھو_امران_نیاجی

Hakomat k logo k pass MNA MPA ki seat leny k lye nhi jaty molana. He is a preacher, wo Allah or Rasool (S.A.W.W) ki bat kehny jaty hain. Koi zatti muffad nhi hota.

مولانا طارق جمیل صاحب نے غلط نہیں کہہ جھوٹی صحافت ڈاکٹر شاہد مسعود سے عدالت میں ثابت ہو چکی ہے صحافت کو عدالت عظمی نے جھوٹا قرار دیا ہے ویسے بھی صحافی بھی اقرار کرتے ہیں کہ میں نوازشریف کا یار ہوں عمران خان کا یار ہوں عدالت کا یار ہوں عسکری اداروں کا یار ہوں

اسوقت پوری دنیا کا میڈیا بڑا بے غیرت اوربڑا بے شرم ھے اللہ انہیں ہدایت دے آمین

یہ وہ لوگ زیارہ بول رۓ ھیں جن لوگوں نے کوئ غلط کام کیۓ ھوۓ ھیں اور جو لوگ سچے ھیں وہ تو نھیں بو لتے ملانا طارق جمیل صاحب کے بارے میں

HamidMirMafiMango

درباری

حالانکہ میں مولانا طارق جمیل صاحب کے عقیدے سے متفق نہیں ہو لیکن وہ نہایت قابل احترام اور عزت ہیں۔ عاصم باجوہ صاحب سے درخواست ہے کہ ان گھٹیا صحافیوں کو جوتے کی نوک پر رکھے

ہر دیگ کا چمچہ ہے

طارق جمیل کو سیاست کا بہت شوق ہے

طارق جمیل ایک ادارے کا تنخواہ دار ملازم ھے جس طرح یہ ادارہ ھر حکومت میں شریک اقتدار ھوتا ھے اسی طرح طارق جمیل بھی ہر حکومت میں نظر آتا ھے اور حوروں اور غلمانو کا زکر کرکے لوگوں کی دل پشوریاں کرتا ھے۔

Wo her haakim or tammam popular personalities chahye wo actor hon ya sportsmen sabky pas jatay hyn unko haq ki taref deen ki taref bulaty hyn kionky in logon ka Awam myn influence hota hy or ager ye badal gye to dunya badal jaye gi is myn ghalat Kia hy ?

آپ نے ان کو حکومت کے علاوہ اپوزیشن کے ساتھ بھی دیکھا ہوگا. ان چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بھی دیکھا ہوگا. وہ محبت کے داعی ہیں، سب سے ملتے ہیں، لیکن آج تک کسی حکمران کی تعریف نہیں کی جیسے عمران خان کی کی. پورا سچ کہنا سیکھو...

HamidMirMafiMango PemraInKoBANkaro BANHaroon_Rauf_hamid BANkamranshahid reportpemra Ban Hamid mir,rauf klasra,Haroon Rasheed and kamranShahid bcz they insult our country's respectful personality MTJ why R you not ban them? They spreading violence & Disrespectful Behavior.

تو عالم دین کے لئے سیاسی لوگوں سے ملنا جلنا منع ھے کیا؟ کیا یہ قرآن میں لکھا ھے یا دین کہتا ھے۔۔ Would bbc stop publishing cheap controversial news? لگتا ھے اردو سروس پاکی چلا رھے ھیں BBCBreaking

جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

شریف انسان بازاری عورت کے کوٹھے سے نہیں اسکی زبان سے ڈرتا ہے. کچھ رعونت کے ماروں کو خوش فہمی ہے کہ ایک عالم نے انکی 'راست گوئی' سے ڈر کر معافی مانگی ہے.

Maulana Tariq Jameel Aur Media - Aik Haqeeqat

bcz he give Allah messages to every person even in government bodies ,

تو غلط بات کیا ہے اگر عالم دین ہر حکومت کو درست سمت کا کہتا ہے وہ لوگوں کی مرضی بات مانتے ہیں یا نہیں اس سے یہ بات تو واضع ہے کہ مولانا کا کسی حکومت پاڑٹی کے ساتھ تعلق نہیں تبلیغ دعوت دینا ان کا کام ہے

تو کیا آپ کےخیال کے مطابق عالم دین ھونے کا مطلب بادشاہ وقت سے بغاوت ھے؟

Bherdha he beghairat ha jis n yeah column likhaaa...

Moulana Sb ne deen ki dawat har ameer ghareeb, hukmraan mehkoom ko deni hai.. so wo apna kaam kar rahay hain... ap logo k sochne se kuch nhi hona...

Koi ohda liya kese govt say mother fuckers

It's all just really shameful specially from our media some of our senior journalists anchors writer's or even reporters are always just criticizing PM Khan & Moulana but still it's real big campaign against all these in the social media just makes much more positive impact.

1: عالم دین کا مشن برائیوں اور شیطانیت کے خلاف جہاد ( جدو جہد , Struggle ) ہوتا ھے . 2: عالم دین ہر طرح کے لوگوں اور ہر طرح کے حکمرانوں سے ملتے اور انہیں صراط المستقیم کی تلقین کرتے ہیں .

آج کل عالم دین کوئی بھی نہیں ھے۔

Ye or baat k Allah be numayaan or ayaaamn is dafa kiya

Tariq Jameel sb never ever asked from anyone (Ruler) his entire life for any subsidy or fever... He just want to spread message of islam in this platform which we called elite class.....

Unhay kia pta k mian chore ha wo baad mai pta Chala k mian chore ha is mai molana kia kasoor hai

تو کیا

He is neutral person work for peace only.

بھلے تو نے اسے ہر حکومت کیساتھ دیکھا ہو لیکن تو اپنی اتنی اوقات بنا کہ تو اسکے خلاف بات کر سکے

Imam Ibn Taymiyyah says that you should not take religion from the knowledge of religion which you see in the palaces of kings because there is doubt in his faith.

Ye darbaari molvi hen

very strange statement ... Aalim of course will be in Govt for their guide

' this person is a JUGGLER '

WO kisi b hakoomat k sath ni hoty, WO sirf apna message deny jaty hn hr hakoomat k pass.

Level of humans is evident....no one knows the reality of tableeghis jamat funded by saudia and British Raj....read deobandi se bareli and know supporters of deobandi ulemas are hell bound

Mulna tariq jameel Allah ap se razi ho great man

آپ نے کبھی مولانا صاحب کو الیکشن میں حصہ لیتے دیکھا ہے

ثابت کرو کہ مولانا طارق جمیل ہر حکومت کیساتھ ہوتے ہیں ورنہ بقول مولانا طارق جمیل بی بی سی بھی جھوٹا میڈیا ھے

Aroj zawal kab insan k hatth mn hota Hy ye to Allah ki dan hy jab Dy kab lye hum sumjy h nhi ais baat ko

Ohhh just rubbish.

Because he is apolitical. What he gets in return?

مولانا صاحب خود ایک دن پہلے جزباتی اور ہوئے اور اس پر کسی کے کہے بغیر خود ہی معافی بھی مانگ لی کیونکہ بات ختم کرنا چاہتے تھے۔ موجودہ حکومت اور انکی جماعت کے سپوٹرز اب ملکی صورتحال پر کام کریں لوگ مر رہے ہیں عالمی وبا اور بھوک میں۔

وہ ہر حکمران کو دین کی دعوت دینے کے لئے ملتے ہیں اللہ تعالی کا پیغام پہچانتے ہیں

Then you have not seen what is true, he has been preaching Islamabd it’s good virtues for past 40 years as what you have is the media eye - the single eye from whose effect we cannot get out

Lazim hai haqomat ke sath rahe ik aalam e deen.

یہ کہتے موت پڑتی ھے کے ھر حکومتی عہدے دار کو ان کے ساتھ دیکھا لکھ دی لعنت تواڈی شدت پسندی تے👋👋

ایک عالم دین کا کام ہے اصلاح کرنا چونکہ ہماری جو بھی حکومت رہی ہے وہ لوگ معاشرے کے سب سے زیادہ بگڑے ہوئے تھے سب سے پہلے انکی اصلاح کرنی ہوتی ہے چونکہ مولانا نے کر رہا ہے اگر کوئی فائدہ لیا ہو حکمرانوں سے بات تب بنتی نا ،

مولانا بہت بڑے عالم ہیں اور خاندانی زمیندار بھی ہیں ان کا سب سے ملنا جملہ بھی رہتا ہے اور وہ حق اور سچ کی بات کرتے ہیں ان کے بارے میں منفی بات کرنے والے لوگ نالائق ہیں اللہ تعالی ان نالائق کو پر رحم فرمائے

میرے بھائی اصلاح کریں ایسے ہی نہیں ہر کسی کو عالم دین کہا کریں طارق جمیل صرف خطیب ہے عالم دین نہیں۔۔۔عالم دین جو ہوتا ہے وہ حکمرانوں کے تلوے نہیں چاٹتا پرتا۔۔اس کہ تقوے کی وجہ سے حکمران اس کے پاس آتے ہیں۔۔۔

مولانا نے حوروں کو مارکیٹ میں نئے انداز سے پیش کیا،ان کی آج تک کی یہی سب سے بڑی خدمت ہے

کفگیر ملا

مولانا اگر درباروں میں نہ بھی حاضری دیتے تو بھی ان کا بڑا مقام تھا لیکن انہوں نے اپنا مقام برقرار رکھنے کے بجائے خوار ہونے میں ہی عافیت سمجھی

اگر مولانا طارق جمیل صاحب حکمرانوں سے تعلقات بنا کر رکھتے ہیں بدلے میں مراعات حاصل کرتے ہیں تو غلط ہے اگر دین ودعوت کے لئے کرتے ہیں تو وہ حق پر ہیں

مبلغ ھر دروازے کو کھٹکھاتا ھے خود جاتے ھے بلانے کا انتظارنہیں کرتا جوابی ردعمل کو خندہ پیشانی سے سہ جاتاھے

Jahil Media

عمران خان پر تنقید کرنا اپکا جمہوری حق ہے لیکن مولانا طارق جمیل صاحب کیخلاف بکواس کرنا آپکے حرامی ہونے کا ثبوت ہے

Is se mangwao maafi? Randi k bacho sahafio main maan behen ki galian de raha hn mujh se mangwao maafi

حامد میر کی منافقت کو اکیس توپوں کی سلامی۔ ابھی چند ماہ پہلے یہ ایک دین فروش مولوی کے کنٹینر پہ کھڑا حکومت کے خلاف تقریریں جھاڑ رہا تھا۔

ulmaa ki qadr karni chahiye, haq aur sach kadwa hota hi hai, lekin is ka mtlb ye nhi k kisi ko us ki achhayi pr sharminda kiya jaaye.

Khudaaya ye tairey saada Dil bandey kidher jai..!!

Jo b ho pmln ya pti ka ya kisi bi jamat ka molana se sab peyar karty hain

Tay ady which ki aa Molana is part of every govt.kisi ko I think objection ni Hina chahe

مولانا طارق جمیل نے ہر طاقت ور کے آگے گھٹنے ٹیکے اور میڈیا کے سامنے بھی یہ لیٹ گئے کیونکہ یہ ارب پتی مولوی صاحب طاقت کے پجاری ہیں، علماء تو حق بات کہہ کر ڈٹ جاتے ہیں مگر یہ تاریخ اسلام کے وہ انوکھے مولوی ہیں کہ حق بات کہہ کر ہاتھ جوڑ لئے کہ مجھے معاف کردو، مجھ سے غلطی ہوگئی

Son of bitch👇👇👇

آپ لوگوں کو کیا درد اُٹھ گیا ؟؟؟

Read this too😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کرونا کے مفت ٹیسٹ کے لیے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائمسعودی عرب میں الاحسا ریجن میں کرونا وائرس کے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم کردی گئی جہاں ہر شخص کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے کم جونگ ان کی موت کی تردید کردیسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے انتقال کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات نے عالمی میڈیا میں بھونچال پیدا کررکھا ہے تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کی تردید کردی - World - Dawn NewsIt KIM JON UN is your father? I think he is.. Thats why you besharm_media following up this news so curiously. HamidmirMaafiMango HamidMirPAK hamidmirkutta کہاں ہے وہ تصویر
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی کامیابی، ووہان کے ہسپتالوں میں کورونا کے تمام مریض صحتیاب - Health - Dawn Newsزبردست Very nice
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »